Damadam.pk
Anmoll_pari's posts | Damadam

Anmoll_pari's posts:

Anmoll_pari
 

کوئی دھوپ چهاؤں کا موسم ھو
اور مدھم مدھم بارش ھو
ھم گہری سوچ میں بیٹھے ھوں
سوچوں میں سوچ تمہاری ھو
اس وقت تم ملنے آ جاؤ
اور خوشی سے پلکیں بهاری ھوں
ھم تم دونوں خاموش رهیں
اور زباں پر آنکهیں حاوی هوں
تم تھام لو میرے هاتھوں کو
اور لفظ زباں سے جاری ھوں

Anmoll_pari
 

💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!

Anmoll_pari
 

تمھارے دل پر اپنا نام____ نقش کر دیں گے...❤️
اپنی سانسیں دھڑکنیں تجھ پر قرض کردیں گے..♥️
یوں شامل کرلیں گے.................. خود کو تجھ میں..❤️
که تم پر اپنی محبت............. ھم فرض کر دیں گے♥️
♥️══❥ⵗ

Anmoll_pari
 

💞میں عادت ہو اس کی وہ 💞
💞ضرورت ہے میری 💞
💞میں فرمائش ہو اس کی💞
💞وہ زندگی ہے میری💞
💞اتنی آسانی سے کیسے نکالوں💞
💞اس اپنی زندگی سے 💞
💞میں خواب ہو اس کا وہ 💞
💞 وہ حقیقت ہے میری💞

Anmoll_pari
 

*جن سے رُوحیں وابستہ ھو
جائیں😍🥰
ان سے کسی صُورت
بھی دامن نہیں چُھڑوائے جا سکتے..* 🙂❣

Anmoll_pari
 

❤️🔥🥀یہ شہر _____ کبھی سوتا نہیں
یہاں کوئی کبھی روتا نہیں ،
راستے معلوم ہیں سارے سب کو ،
یہاں کبھی کوئی کھوتا نہیں -
بس ایسے ہی ٠ ٠ ٠ ٠ !
جھوٹ یہاں سب کہتے ہیں،
خود سے ہی انجان رہتے ہیں،
کوئی روک کر یہاں شیشہ دیکھ لے
ایسا یہاں ہوتا نہیں ہے💔😔🥀

Anmoll_pari
 

ذرا سی دیر ہی ہو جائے گی تو کیا ہوگا
گھڑی گھڑی نہ اُٹھاؤ نظر گھڑی کی طرف

Anmoll_pari
 

ذرا سی دیر ہی ہو جائے گی تو کیا ہوگا
گھڑی گھڑی نہ اُٹھاؤ نظر گھڑی کی طرف

Anmoll_pari
 

تنہا نہیں ہوں میں
مجھ میں بسا ہے وہ

Anmoll_pari
 

کچھ باتیں ان کہی رہنے دو
کچھ باتیں ان سنی رہنے دو
سب باتیں دل کی کہہ دیں اگر
پھر باقی کیا رہ جائے گا ؟
سب باتیں ان کی سن لیں اگر
پھر باقی کیا رہ جائے گا؟
اک اوجھل بے کلی رہنے دو
اک رنگیں ان بنی دنیا پر
اک کھڑکی ان کھلی رہنے دو
۔

Anmoll_pari
 

وہ ازماۓگا دنیاکی ہرمحبت دیکھاکر
پھرکہےگابتاکون ہےتیرامیرےسوا
.
.
.
.
.
.
.

Anmoll_pari
 

کاش کسی کو پڑھنی آ جائیں
بھیگی آنکھیں، خالی ہاتھ، سوالی سوچ ۔

Anmoll_pari
 

میں نے اک راز بتایا اسے سرگوشی میں
میں نے اک روز ترے نام پہ مر جانا ہے

Anmoll_pari
 

💕چلو آ ؤ ہم مل کر بنائیں ________
اک نئی دنیا اپنی محبت کی۔۔۔۔۔۔ 💕
________💕💕💕💕______
تم محبت بن کر مجھ میں____سما جانا
میں وفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
💕تم دوا بن کے میری سانسوں میں رہنا
میں شفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
_________💕💕💕💕_______
تم ادا بن کر میری آنکھوں میں رہنا
میں سکون بن کے تم میں۔

Anmoll_pari
 

ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ لیکن
رہے گا ملال کہ اس جہاں میں وہ ہمارا نہیں ہوا۔♥️

Anmoll_pari
 

مرد کو دنیا کی کوئی چیز نہیں بدل سکتی
سوائے اس کے جس عورت سے وہ محبت کرتا ہے

Anmoll_pari
 

میں صبح اٹھتی ہوں چائے پیتی ہوں
میں ناشتہ کے بعد چائے پیتی ہوں
میں لنچ کے بعد چائے پیتی ہوں
میں شام کو چائے پیتی ہوں
میں رات کو کھانے کے بعد چائے پیتی ہوں
میرے سر میں درد ہوتا ہے میں چائےپیتی ہوں
میں تھک جاتی ہوں تو چائے پیتی ہوں
مجھے نیند آتی ہے میں چائے پیتی ہوں
😋☕

Anmoll_pari
 

تُو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ
ہم دل و جـان سـے تیرا صدقـہ اتارا کرتـے_____!❤
ہم تـیـــرے ہاتھ پہ لکھ لیتے مقــدر اپنـــا
ہم تیری آنـکھ سـے دنیا کـو سنوارا کرتــے_____!🤍
ہم کـو ملتی تیری دہلیز کی سوغات اگــر
خاک کو چومتے اور ماتھے کا ستارا کرتےہیں___ !❤

Anmoll_pari
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*کسی کی صورت پسند آجانا*
*اُس کا مطلب تمھارے پاس*
*آنکھیں ہیں، لیکن اگر تمہیں*
*کسی کی سیرت پسند آگئی*
*اُس کا مطلب ہے کہ تمہارے*
*پاس نظر ہے، آنکھیں ہونا*
*ایک الگ بات ہوتی ہے اور*
*نظر ہونا الگ بات ہے*
_________________________

Anmoll_pari
 

" اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ ؛ آپ اکیلے ہی ٹھیک ہیں ، کوئی ضد نہیں رہتی ، کوئی خواہش نہیں رہتی ، کِسی کا ساتھ نہیں چاہیے ہوتا ہے بس پھر ہم سب نصیب پر چھوڑ کر جینے لگتے ہیں! ۔ "🌚🥀