عادتیں اچار نہیں ہوتیں کہ ڈال لی جائیں 🙂
عادتیں تو دیمک ہوتی ہیں !!!! '
جو لگ جایا کرتی ہیں ، کھا جایا کرتی ہیں 🖤
اک آدھ ہو تو خسارہ کوئی گوارہ کرے
ہزار طرح کا نقصان ہے محبت میں
قمرآسی
ایسا دل جسم سے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے جو کسی کے بغیر جینے پر آپکو پریشان کرے۔
آپکا جسم آپکے تابع ہے پہلے خود کو عزت دیں ورنہ دنیا میں کیا خاک جیو گے۔
ڈیئر انڈینز! ہم اپنی فوج کو نہیں چھوڑتے، تمہاری فوج کو کیا چھوڑیں گے؟ اور ہماری فوج ہمیں نہیں چھوڑتی,تمہاری فوج کو کیسے چھوڑ دے گی؟ 😅
ﯾﮧ ﺟﻮ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﭘﮩﺮ ﮐﯽ ﺩُﻧﯿﺎ ﮨﮯ
ﺍِﺱ ﮐﯽ ﻇُﻠﻤﺖ ﺑﮭﯽ ﻧُﻮﺭ ﮨﮯ ﮔﻮﯾﺎ
ﺍﮎ ﺗﺠﻠﯽ ﺳﯽ ﺭﻗﺺ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
دِل نہیں میرا ﻃُﻮﺭ ﮨﮯ ﮔﻮﯾﺎ
ﭘﺎﺱ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﮧ ﺭﮒ ﮐﮯ
ﺭَﮒ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﺩُﻭﺭ ﮨﮯ ﮔﻮﯾﺎ
۔۔۔۔۔۔۔۔
ﻋﺎﺑﯽ ﻣﮑﮭﻨﻮﯼ
لکھ لو تاریخ دانا !
اپنے سے 7 گنا بڑے اور ماڈرن ٹیکنالوجی کے حامل ملک کو ایک لا الہٰ الااللہ پر یقین رکھنے والی قوم نے دھول چٹّا دی۔
وہ پوچھتی ہے کہ ہم کب ملیں گے؟
میں کہتا ہوں کہ جنگ کے بعد!
وہ پھر پوچھتی ہے کہ جنگ کب ختم ہوگی؟
میں کہتا ہوں
جب ہم ملیں گے !
جو گزرتے ہیں داغ پر صدمے
آپ بندہ نواز کیا جانیں
داغ
" چیخنے کی عادت نہ ڈالو کیونکہ جو آپ کو سمجھتا ہے وہ آپ کی خاموشی کو اچھی طرح سنتا ہے ۔"
جبران خلیل جبران
جس کی اس خاک کے ویرانے میں اشد ضرورت تهی
باخدا ملنا تو دور وہ ہمیں دوبارہ نظر تک نہ آیا
حارث درویشؔ
مُحبت کا المیہ یہی ہے کہ یہ اُن لوگوں سے ہو جاتی ہے جو آپ کی لِیے بنے ہی نہیں ہوتے!
ایک دکھ یہ ہے کہ تم چھوڑ گئے ہو مجھ کو
دوسرا یہ ہے کہ______واپس نہیں آنا تم نے
✍️ : دانش نقوی
تذکرہ ہو تو بس تیرا ورنہ___
ہم سے کوئی گفتگو نہ کرے___
کوئی بات کرے تو ٹھیک ،کوئی نہ کرے تو ٹھیک
اس والے راہ پہ سوار ہو گی ہوں میں !
لوگوں کو لگتا ہے مجھ میں غرور آ گیا ہے
مجھے لگتا ہے سمجھدار ہو گی ہوں میں !
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain