Loyalty is rare, if you find it, keep it.
ہر مرض کا عِلاج مُمکِن ہے ۔۔۔ سِوائے دِل کی اُداسی کے !
دل کہتا ہیں چل انسے مل اٹھتے ہیں قدم رک جاتے ہیں دل ہمکو کبھی سمجھاتا ہیں ہم دل کو کبھی سمجھاتے ہیں
لوٹ آئے ہیں خاک چھان کے بھی کیا ملا دل کی بات مان کے بھی؟ ان ستاروں کو خواہ مخواہ نہ سمجھ زخم ہوتے ہیں آسمان کے بھی ! راز احتشام
مجھے اپنا نہیں اس شخص کا دکھ ہے بچھڑ کے مجھ سے جس کی نظمیں اور غزلیں ادھوری رہ گئی ہونگیں
مُحَمَّــدﷺ اللّٰھُمّ صَلَّی عَلیٰ سَیّدِنا وَ مَولانا مُحَمَّدِ وَّ عَلیٰ آلِهٖ وَصَحْبِه وَبَارِك وَسَّلِمْ ❤️ ماشاءاللہ ❤️
جیسا بھی تیرا حال ہے اے دل! تیرے لئے لازم نہیں کہ وہ بھی پریشان ضرور ہو🖤 احمد فراز
تم کو بیتابئ دشمن کی قسم، سچ کہنا ؟ہم تڑپتے ہیں تو کچھ دل پہ اثر ہوتا ہے جگر بسوانی
حال دل سنتے نہیں یہ کہہ کے خوش کر دیتے ہیں پھر کبھی فرصت میں سن لیں گے کہانی آپ کی ✍️ : لالہ مادھو رام جوہرؔ
صرف زندہ رہنے کو زندگی نہیں کہتے کچھ غمِ محبت ہو کچھ غمِ جہاں یارو ✍️ : حمایت علی شاعرؔ (یوم پیدائش 14 جولائی 1926)
بے شک گزر رہی ہے مسلسل عذاب میں... لیکن عجیب لطف ہے اس اضطراب میں ― ناہید ورک
چاہے گمان ٹوٹ جائیں،تم مجھے نقصان دینے والا نہیں پائو گے، ہم رخصت ہوتے ہیں دھوکا نہیں دیتے
اس جہان _ خراب میں سب سے بڑا قحط من پسند شخص کی عدم دستیابی ھے مصباح چوہدری
بلا جواز رکھیں خود کو بے قرار بھی کیوں جو تُو نہیں ہے تو پھر تیرا انتظار بھی کیوں ۔۔۔
تھیں جتنی خوبیاں آپ کی ذات اقدس پہ تمام ہوئیں، بلـندیاں سـبھی میـرے سرکار کے نام ہوئیں__❤️ اللهم صل على محمد و على آله و اصحابه اجمعين❤️
ہم..! کــــہ دَرد کی اِنتہــــاؤں پہ رہنے والے قرار میســــّر ہوا...تو مَر جائیـــــں گے...
آنکھیں پہچانتی ہیں آنکھوں کو درد چہرہ شناس ہوتا ہے زخم کہتے ہیں دل کا گہنہ ہے درد دل کا لباس ہوتا ہے ڈس ہی لیتا ہے سب کو عشق کبھی سانپ موقع شناس ہوتا ہے گلزار
زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے اگر آپ اسے محسوس کرتے ہیں تو آپ کے پاس سب کچھ ہے.