Ajkal ka pyar
ہماری کہانی ذرا الگ ہے ہم بہت لڑتے ہیں
اور لڑنے کے بعد بات کرنے کو ترستے ہیں
اور جب بات ہوتی ہے پھر سے لڑنا شروع کر دیتے ہیں
Good afternoon 😊 Koi Hai 😎
گلے لگے ہیں منہ بنا کے وہ
❣️❣️ہائے اتنا غرور، میں صدقے
*_*Good-Night*_*
عشق پاس تو آیا
مگر راس نہ آیا
good night 😴 wesy bhi kisi ne nhi Ana😣😣
Peshawar se kon Kon hai yahan 🙄🙄
💔💔💔ہوا کچھ نہیں بس
😓😓😓وہ چپ ہے میں اداس ہوں
کون سی بات ہے تم میں ایسی
اتنے اچھے کیوں لگتے ہو
koi mujhe bhi smjha do
حقیقی عشق وہ ہوتا ہے
حد میں رہ کر بے حد کیا جائے
وہ مجھے اچھا یا برا نہیں لگتا
وہ مجھے بس میرا لگتا ہے
محبت کا مزہ تب ہے🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹🌹جب محبوب محرم بن کے ملے
Hi friends ❣️ good evening I want sincerely trust or true friend 🙏😊
جن کو ملتے ہیں نیک ہمسفر
ان کی تو زندگی ہی جنت بن جاتی ہے
اگر تو میرا نصیب ہے
تو بہت خوش نصیب ہوں میں
وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے
💔💔
💔💔
دل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گر گئے
اب خوشی دے کر آزما مجھے
😆😆😆ان غموں سے میں نہیں مرتا
کمال کا پیر ہے عشق
چھوڑ دیتا ہے مرید کرکے
لوگ کہتے ہیں بن دیکھے کچھ محسوس نہیں ہوتا
ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain