کچھ لوگوں کو چاہیے کتے سے کٹوالیں
شاید تھوڑی وفاداری آجائے ان میں
*-*
keh rahe hein
sona 150 rupey mehnga hogya
chal bey jhutte
apun to mufat mein sota
*-*
وفا دار تو ہیں ہم مگر
وفا داری کا زمانہ نہیں
*-*
Chura ke leja bhaga ke leja utha ke leja yaar Buhat garmi hai yahan
😹😹😹
ghanton baatein karenge, flirt karenge, apni aadat lagwa denge...
aur phir kahenge 'You Deserve Better'
بات وفاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتے
بات نصیب کی تھی کچھ کر نہ سکے
تیری دنیا میرے ربا کیوں مجھے ہی راس نہیں
دل ٹوٹا کوئی جوڑے رہی کوئی آس نہیں
🥀
نقطہ چینی۔
وہ واحد چینی ہوتی ہے جس میں نمک۔ مرچ۔ غرض ہر مصالحہ ہوتا ہے پر چینی نہیں ہوتی۔
ایک چاہت ہوتی ہے اپنوں کے ساتھ جینے کی
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے
شیشا چاھے کتنا بھی سندر ھو
لیکن ٹوٹنے کے بعد خنجر بن جاتا ھے
💔
فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے
میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ہو
🙄🙄
2 Rupey ki Pepsi
Mera BF Sexy 🔥🖤
کرونا کا حال احوال:
کرونا ميرا نام ہے
چین میرا پہلا میزبان ہے
ایران ,اٹلى,آمريکا سارے مجھ سے پریشان ہے
مجھے يہ صرف گمان ھے
پاکستان میں کچھ نہیں صرف میرا نام بدنام ہے
پنجاب پے ميرا احسان ھے
کچھ ڈرا ھئا بلوچستان ھے
سرحد بھی ميرا آستان ھے
غم هميں راس آ گۓ دنيا والو۔۔
اب خوشيوں کا تم اچار ڈال لینا۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain