کچھ لوگوں کا دماغ لیز کے پیکٹ جیسا ہوتا ہے بہت بڑی کھوپڑی اور تھوڑی سی عقل۔۔۔
😏😏😏
😷رش والی پوسٹوں پر جانے سے گریز کریں
کوشش کریں جو پوسٹیں لاوارث ہیں ان پر 😝جائیں
جو تجھے لگتا بارش ہے
وہ میں ہوں جو روئوں
میں دردوں کو پاس
بِٹھا کر ہی سوئوں
جس طرح کے حالات چل رہے ہیں
مجھے لگتا ہے عید رمضان کے بعد ہی ہوگی۔۔
لوگوں کے چہرے ماشااللّہ
اور ان کے دل استغفراللّہ
اور پھر میں نے وہاں صبر کر لیا
جہاں لوگوں کے لہجوں کو ان کے منہ پر مارنا تھا
✌🏻
Mera chhota sa Dream
Tum Mein aur Abdul Kareem
!!گھر میں رہنے کا آسان طریقہ
چار چمچ جمال گوٹا صبح صبح پانی کے ساتھ کھالیں
اس سے آپ دن بھر گھر میں رہیں گے
اور بار بار صابن سے ہاتھ بھی دھوئیں گے
شکریہ بولنے کی ضرورت نہیں ہے
انسان ہی انسان کے کام آتا ہے
😌
سو جائو دوستوں
صبح جلدی اٹھ کر آرام بھی کرنا ہے
😍ڈیئر کرش
😒تیرا انتظار کروں
یا
😑کسی اور کا جگاڑ کروں
hakoo nama tata
🤣😁😂😁😂😂🤣
dimples banane ka tareeqa:
koi nukeeli si cheez lekar apne gaal pe rakh ke hathora maarein dimple ban jayega.
aese hi naye naye mazedaar jaan leva ghareloo totkon se bachne ke liye mujhe UnfolLow karein.
Shukriya ☺
Corona:I can't do everything alone
Hanta:You are not alone Bro
اوقات میں رہیں نہ رہیں
لیکن اللّہ کہ واسطے گھر میں ضرور رہیں
🤗
ڈی پی دیکھ کر بتا سکتی ہوں
تمہارا جانو ہے یا نہیں
😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain