دل تو پہلے ہی نہیں ملتے تھے
اب ہاتھ ملانے سے بھی گئے لوگ۔۔
بیٹی سے کہتے ہو گھر کی عزت خراب مت کرنا
بیٹے سے کیوں نہیں کہتے کہ کسی کہ گھر کی عزت سے کھلواڑ مت کرنا
😑
کیوں نہ آج کچھ ایسا قہقہہ لگایا جائے۔۔۔
کہ درد چلا اٹھے اذیتیں کانپ جائیں۔۔۔
اگر محبت واقعی اندھی ہوتی ہے
تو کسی کو مجھ سے کیوں نہیں ہو رہی؟
🤔😐
🥀لفظ:شوہر
🙃تشریح:ہمارا کون سا ہے جو ہمیں پتا ہو
ONCE IN A LIFETIME
YOU'LL MEET SOMEONE
WHO WILL FUCK YOUR
BELIEVE IN LOVE.
🤡
NO NEED TO
BLOCK YOU,
I WANT YOU TO
SEE WHAT YOU
LOSE.
🎭🎭
ڈھونڈتا تھا اک پل میں، دل جسے یہ 💯 دفعہ
ہے صبح ناراض اس بن روٹھی شامِ دن خفا
وہ آئے نا، لے جائے نا ہاں اسکی یادیں جو ہیں یہاں۔۔۔
نہ راستہ، نہ کچھ پتا میں اس کو ڈونڈوگا اب کہاں۔۔۔۔
میں ڈونڈنے جو کبھی جینے کی وجہ نکلا۔۔
پتا چلا کہ غلط لے کہ میں پتا نکلا۔
سنو جاناں❤
قائداعظم کی بات ہی مان لو
انہوں نے کہا تھا کہ ہمیں ایک ہونا پڑے گا😝😝😄😂
...☆¤°•○●●○•°¤☆
Aaj hum apne ghar ki faaltu bekaar puraani cheezein jalLa rahe the to mene uss mein tmhari Muhabbat ko bhi jalLa diya.
🙃💔🔥
❤️ایک سال اور بڑی ہوگئی ہوں جاناں
اب تو اپنی اماں سے کہو کہ رشتہ دے دیں🙈😜
یا رب مجھے کسی کے دل پر
بوجھ نہ بننے دینا
جو مجھ سے دور ہونا چاہے
مجھے اس سے پہلے دور کر دینا
شیطان نے بھی تو یہی کہا تھا نہ۔۔۔
،میرا سجدہ میری مرضی
!!!،اور پھر وہ مردود کہلایا۔۔۔
.کاش کوئی سمجھے
،پھولوں میں گلاب اچھا لگتا ہے
.اسلام کی شہزادیوں پر حجاب اچھا لگتا ہے
🌹🌷
Meri post, Meri marzi.
Chaalbaaz, Pangebaaz, Notankibaaz, Dramebaaz, Dagabaaz, Londebaaz, Shaadbaad Munzal-e-Muraad.
Aaj kuch shetaani karte hein 😈👿
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain