Sharmana toh her ladki ki adaa hai,
Jo isse na samjhe woh gadha hai.
🙊😛
Zindagi buhat udaas hai koi toh hona chahye na bakwas karne ke liye...😒
زمین پے نہ سہی
تو آسمان میں آ مل
تیرے بنا گزارا
اے دل ہے مشکل
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے یہ پیار تو تم سے کرتا ہے🥀🖤
چھوڑ دیا وہ راستا جس راستے سے تھے تم گزرے
توڑ دیا وہ آئینا جس آئینے میں تیرا عکس دکھے
💔
اے خدا۔۔۔۔۔
.جب بنا اس کا ہی بنا
حالِ دل تجھ کو سناتا
دل اگر یہ بول پاتا
انصاف کر دو
مجھے معاف کر دو
اتنا ہی کر دو کرم
🥀
دل دے دیا ہے
جان تمہیں دیں گے
دغا نہیں کریں گے صنم
🖤
میں تو کہتی ہوں کہ ہو سکے تو محبت بھی نہ مانگو
مانگی ہوئی محبت کا مزا بگڑی ہوئی شراب جیسا ہوتا ہے
چہرہ صاف، دل میں داغ، منہ پہ آپ، پیچھے سانپ
Strong people cry at night.
بڑی مشکل سے پہچانا ہے تم کو
مجھے جو تم سمجھتے ہو
غلط ہے
کسی دن یہ بھی سمجھانا ہے تم کو
🔥
I WANT YOU TO KNOW
THAT I AM YOURS TODAY,
TOMORROW AND
FOREVER. I NEVER KNEW
WHAT TRUE LOVE WAS
UNTIL I MET YOU.
I LOVE YOU...
کوئی دیوار بھی نہیں
❣️میں پھر بھی قید ہوں تجھ میں
انہیں جو ناز ہے خود پر، نہیں وہ بے وجہ محسن
کہ جس کو ہم نے چاہا ہو، وہ خود عام کیوں سمجھے..؟
کبھی فرض تھے ہم بھی کسی پر ہر وقت
پھر رفتہ رفتہ قضا ہوتے گئے، بے وجہ ہوتے گئے💔
میں نے کہا اک پل میں کیسے نکلتی ہے جان
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
😕😕
الفاظ صرف چبھتے ہیں
خاموشیاں مار دیتی ہیں
😶😶
Sunn raha hai na tu,
Bake ja raha hun mein.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain