Damadam.pk
Anoshey22's posts | Damadam

Anoshey22's posts:

Anoshey22
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
جب تم *سکـون* کی کمی
*محسـوس* کرو تو *تـوبہ*
کرو کیونکہ *انسـان* کے
*گنـاہ* اسے *بـے چیـن* رکھتـے ہیں
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

Anoshey22
 

بے فیض۔۔۔۔۔سنگت دے قافلے توں..!!
#اسی_کلیاں__ای_مرشد_ٹھیک_آں..!!

Anoshey22
 

Eid mubarik all friends..

Anoshey22
 

تجھے حیران کرنے کی ضد میں
ہر غم پر قہقہ لگایا ہے ہم نے

Anoshey22
 

نفرت؟ میری نفرت اتنی
فالتو نہیں ہے کہ اسے میں تم پر ضائع کروں... تم آزاد ہو محبت اور نفرت کے ہر احساس سے...!!!

Anoshey22
 

حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے، جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج بدلنے کے بعد بھی قائم رہے

Anoshey22
 

__ایک رب راضی رہے__دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں

Anoshey22
 

Jumma mubarak

Anoshey22
 

مانـگ لو ابھی مغفـرت سستی ہے
ان راتوں کو خدا کی رحمت برستی ہے❤️

Anoshey22
 

بھروسہ ایک شخص تو ڑتا ہے
اور اعتبار ہر شخص سے اُٹھ جا تا ہے۔

Anoshey22
 

اپنے حال پر مطمئین رہیئے
موازنہ سکون چھین لیتا ھے

Anoshey22
 

جس دن تم دوسروں کا درد خود محسوس کرنے لگو۔۔۔۔
تو سمجھ لینا کے تم اشرف المخلوقات ہو۔۔۔۔

Anoshey22
 

ﻟﻔﻆ ﮐﺒﮭﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﻠﭩﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﮭﻮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ، ﺍﺱ ﻟﮱ ﺭﻭﯾّﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺣﺪ ﺩﺭﺟﮧ ﺍﺣﺘﯿﺎﻁ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺑﻨﺪﮬﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﮨﮯ

Anoshey22
 

دیکھو ، مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے

Anoshey22
 

💟-ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَ ﺍِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُ ﻣُﺤَﻤَّﺪٌ ﺭَّﺳُﻮْﻝُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ-💟
❣️ 🔸 ❣️ 🔸 ❣️ 🔸 ❣️ 🔸 ❣️
💞 ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ 💞

Anoshey22
 

ماں باپ کے تو سبھی لاڈلے ہوتے ہے
پر اپنے ہمسفر کا لاڈلا ہونا قسمت کی بات ہوتی ہے

Anoshey22
 

ہمارے اطراف میں خٌوبصورت چہرے تو بہت مل جاتے ہیں مگر خٌوبصٌورت سوچ بہت کم مٌیسّر ہے۔۔۔

Anoshey22
 

وہ ھمارے سوا ___کسی کا نہیں
ہم بھی کیا کیا گمان رکھتے ھیں,,,,,

Anoshey22
 

AsslamoAlaikum

Anoshey22
 

مرد اگر سیرت کو ترجیح دیتے
تو عورت صورت نھیں سیرت سنوارتی