*پھر غلط فہمی میں ڈال گئے نا....!!*
*جاتے جاتے مسکرانا ضروری تھا...؟*💔
ﻭﮦ ﺳﺎﺭﮮ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ
ﻭﮦ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﺠﮭﮯ ﺟــــــــﺎﻥ ﮐﮩﻨﺎ
-"🙃🥀
سب خفا ہیں میرے لہجے سے ،
میرے ہالات سے واقف کوئی نہیں . 💔🔥🥀
____"🖤
ہر عبادت کی قضا ھے لیکن !!!
انسان کا دل 💔 توڑنے کی قضا نہیں !
✿◉●•◦*خوش فہمی بھی ایک نعمت ہے.
انسان__ مطمئن سا رہتا ہے
*★᭄ꦿ᭄ꦿـ۔۔۔࿐ཽ༵*
*◦•●◉✿ــm ـــا✿◉●•◦*
-لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار..
-ہم نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے..
💔💔
کہاں ہے وہ لوگ جو کہتے تھے گھر بیٹھے 40 ہزار کمائیں، سامنے آئیں، اب ساری قوم گھر ہی بیٹھی ہے
😂😏😂
کیا کہا بس الفاظ ہی تو تھے
خدارا اپنا لہجہ تو ذرا یاد کیجیئے
*انسان ان چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا ہے۔۔۔۔۔۔*
*زیادہ وہ ان چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اندر ہی اندر اسے کھا رہی ہوتی ہیں۔۔۔*
⚜🌼🔮🌼⚜۔
*جس طرح جسم کو بیماری کی موجودگی میں کھانے کی لذت حاصل نہیںہوتی اُسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادت کی لذت نصیب نہیں ہوتی....!!!!*
⚜🌼🔮🌼⚜۔
ہم کو ان سے وفا کی امید
❤ جناب ❤
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے
معاف کرنا،،،،،،،،محبت کےباوجود بھی اب..!!
میں چاہتا ہوں مرا تجھ سے رابطہ نہ رہے..//
.😔😢😢
لڑکيوں والی آئی ڈی بنانے والو'
#آذان کی آواز سن کر
سر پر ڈوپٹہ لے ليا کرو
اينج تے فير اينج ای سہی 😂
تو رنگ رنگ دے بندے ویکھے نے سائیں
اساں اک بندے وچ سارے رنگ ویکھے نے
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔
شائد وہ منتظر تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی ایسے وقت کا
میں کچھ بھی کہوں اور وہ میرا ساتھ چھوڑ دے
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
۔ "_ اپنوں کے ڈسے اور ستائے ہوئے لوگ
غیروں پہ اعتبار کمال کا کرتے ہیں _
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*کوشـش* کریں بِنا *مطلب* کے
*اچھـے* بنیں مطلب سے تو بہت
سے اچھے بنے *پھـرتـے* ھیــــں
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
*ہر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کیساتھ* ۔✨
𝗠𝗛𝗞 𝘄𝗿𝗶𝘁𝗲𝘀 - √
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain