Damadam.pk
Anoshey22's posts | Damadam

Anoshey22's posts:

Anoshey22
 

باباجی فرماتے ہیں:
کیسا زمانہ آگیا ہے "آواز دو تو کوئی سنتا نہیں" تھوڑا سا کھانس لو تو سب مُڑ مُڑ کے دیکھتے ہیں.😋😋😝😝😝😝😝

Anoshey22
 

دو پٹھان پانی پینے گئے تو "گلاس" الٹا پڑا تھا
پہلا پٹھان: اس کا تو منہ ہی بند ہے
دوسرا پٹھان: یہ تو نیچے سے بھی ٹوٹا ہوا ہے۔😂😂

Anoshey22
 

ہزار فلمیں دیکھ لوں مگر
جو مزہ محلے میں لڑائی دیکھنے کا ہے وہ کہیں نہی 😄😂😂😂😂
😋😋

Anoshey22
 

خیریت پوچھنے کا تو زمانہ گیا
آن لائن دیکھو تو سمجھ جاؤ سب ٹھیک ہے 😍
اللّٰہ ہم سب کو Online رکھے
آمین 😂😅✌

Anoshey22
 

😊😊😊😊😊😊😊😊
بیوی: لوگ شادی کر کے اتنے ہی پریشان رہتے ہیں تو پھر شادی کرتے ہی کیوں ہیں
شوہر: ارے پگلی عقل بادام کھانے سے تھوڑی آ جاتی ہے۔ عقل تو ٹھوکر کھانے سے آتی
😁😁😁😁😁😁😁

Anoshey22
 

عام لوگوں پہ کُھل نہیں سکتا 🔥
خاص لوگوں کا دائرہ ہُوں میں🥀

Anoshey22
 

مرشداب لوگ تجھے بھول جاہے گے😁😁
مرشد اب میدان میں کرنل کی بیوی ا گئی ہے😂😂

Anoshey22
 

ایک پاگل تھا جو بار بار اپنی موبائل کی سکرین کو ٹچ کر رہا تھا .😂😁
.
.
.
.
.
See more

Anoshey22
 

ہر عبادت کی قضا ھے لیکن !!!
انسان کا دل 💔 توڑنے کی قضا نہیں !

Anoshey22
 

❣🤲🏻 🌙۔
*انسان بھی کتنا عجیب ہے دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر کہتا ہے جیسی کرنی ویسی بھرنی اور جب خودتکلیف میں ہوتا ہے تو کہتا ہے آزمائش تو اللّہ کے محبوب بندوں پر ہی آتی ھے.....!!!!!!*
*❣

Anoshey22
 

❣🤲🏻 🌙۔
*اعتبار ضرور کریں دوسروں پر لیکن کسی کو موقع نہ دیں کہ وہ آپکو اندھا سمجھنے لگے*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*²⁰²⁰*۔

Anoshey22
 

*خوش نصیب اپنے آپ پر راضی، اپنی زندگی پر راضی، اپنے حال پر راضی،اپنے خیالات پر راضی اور اپنے رب پر راضی رہتا ہے....!!!!!!*💞💞💞

Anoshey22
 

*آزمائش بہت سے نقاب الٹ دیتی ہے ... کہیں پارسائی کا ... کہیں صبر کا ... کہیں انسانی ہمدردی کا ... اور کہیں اخلاق کا ... کھوٹے کو کھرے سے الگ کرنے کا قدرت کا طریقہ یہی ہے .......!!!*💞💞

Anoshey22
 

💚💚💚💚💚💚
*الفاظ ہرگز کھیلنے کے لیے نہیـں ہوتے ... الفاظ بہت مقدس ہوتے ہیــــں ... جو یہ شعور رکھتے ہیــــں ... وہ اپنے لفظوں کی حرمت کے لیے قربان بھی ہو جاتے ہیــــں .......!!!*
💚💚💚💚💚💚

Anoshey22
 

جب بھی کسی پر برا وقت آتا ہے تو
سب رشتہ دار پیچھے ہو جاتے ہیں..
۔ 😞😞
یقین نہیں آتا تو
کسی کی شادی کی تصویریں دیکھ لو...
۔ 😝😝😝
*╭•┄┅═❁✿✿✿❁═┅┄•╮*
📱📚 *اردو تحاریر*📚📱
*╰•┄┅═❁✿✿✿❁═┅┄•╯*

Anoshey22
 

*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹*
🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃
*📚سنھرے حروف📚*
*❤ماں کی اگر دعا ساتھ ہو تو دشمن بھی کچھ کر نہیں پاتے ماں ہمیں اتنا پیار کرتی ہے کہ کبھی کبھی ہم خود اس پیار کو سمجھ نہیں پاتے.❤*
🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃

Anoshey22
 

ہر کسی کو راس آجائیں ۔
❤ جناب ❤
اتنـے عـام نہیــں ہم ۔۔😎

Anoshey22
 

❣جو قبول کبھی نہ ہو سکی 💔
💔میری زندگی💔 کی وہ🙏 دعا ہو 💝تم

Anoshey22
 

☘☘🍀🌻🌻🌹🌻🌻🍀☘☘
*~پیاری باتیں~*
*دن میں ایک لمحہ ایسا بھی ہونا چاہیے* *جب آپ خود سے بھی ملاقات کریں۔*
*تاکہ خود کا خود سے تعلق مضبوط ہو۔*

Anoshey22
 

عید پر تجھ کو منانا تو بہت دور کی بات
ہم تمہیں عید مبارک بھی نہیں بولیں گے