نعمت کا ملنا آزمائش ہے کہ تم شکر کرتے ہو یا نا شکری۔
جس نے بن مانگے عطا کیا
وہ مانگنے پر کیوں مایوس کرے گا
پتہ نہیں کیسے پرکھتا ہے میرا خدا مجھے
امتحان بھی مشکل لیتا ہے اور ہارنے بھی نہی دیتا
راضی رہا کرو خدا کی رضا میں
تم سے بھی مجبور لوگ ہیں اس جہاں میں
دو پٹھان پانی پینے گئے تو "گلاس" الٹا پڑا تھا
پہلا پٹھان: اس کا تو منہ ہی بند ہے
دوسرا پٹھان: یہ تو نیچے سے بھی ٹوٹا ہوا ہے۔😂😂
Kahan ho
کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے لوگ
❤ جناب ❤
آپ کو عزت نہیی دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں ۔
اور ہنس کر علم ہوا مجھ کو...
❤ جناب ❤
میرا ہنسنا بھی ایک دکھ ہی تھا.
"یہاں لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے...!!😔
"کسی کواپناکیا مانے گے...!🙏🏻😕
ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہے ہم
کڑوے ضرور ہیں مگر منافق نہیں ہے ہم❤️
" آپ آئیں گے ، بات بھی ہو گی
دِل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں "
💔
ہم سب کچھ چھوڑ سکتے ہے
ایک تیرے لیے ایک تیرے سوا
❣●▬▬▬▬▬ஜ۩
⚜🌼🔮🌼⚜۔
*جو غلطی کر نہیں سکتا وہ فرشتہ ہے جو غلطی کر کے اُس پر ڈٹ جائے وہ شیطان ہے اور جو غلطی کر کے فورا توبہ کر لے وہ انسان ہے....!!!*
*
⚜🌼🔮🌼⚜۔
بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨
اچھا ہمسفر کسی کو بھی نہیں ملتا
خود ہی مار مار کے اچھا کرنا پڑتا ھے...!!😂😝😝😝😝😝😝😝
جو چھوٹے گوشت اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے،
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم بندے کو پہلی نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں 😂🙈😝😝😝😝
پتھر دل ہے وہ لوگ...
جو سوۓ ہوۓ بندے کو جگاکر پوچھتے ہیں...
بیٹا ! سو رہے ہو...
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
بیوی شوہر سے
اچھا بتائیں نا آج کھانا کیسا بنا تھا
شوہر: تم بھی نا بس لڑنے کا کوئی نا کوئی بہانہ تلاش کرتی رہتی ہو
😁😁😝😝😝
پاکستان میں اگر آپ اپنے ادھورے خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو دوبارہ سو جائیں اِس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں 😲😜😉😃😃😂
یہ فیسبک کا ہی کمال ہے۔۔
کہ کبھی کبھی دو لڑکے بھی
آپس میں بہنیں بن جاتی ہیں۔😂😂😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain