Damadam.pk
Anoshey22's posts | Damadam

Anoshey22's posts:

Anoshey22
 

*تا عمر بس ایک ہی سبق یاد رکھیے، رشتے اور عبادت میں نیت صاف رکھیے* - ❤️
𝗠𝗛𝗞 𝘄𝗿𝗶𝘁𝗲𝘀 - √

Anoshey22
 

🙄🙄....

Anoshey22
 

میں وقتی طور پر دل جیت لیتاہوں
لیکن مجھے دل میں رہنے کا ہنر نہیں آتا💔

Anoshey22
 

چھوڑو مرشد سنگت کے روگ
منافق دنیا مطلبی لوگ💔

Anoshey22
 

مرشد آج کل کوئ بھی کسی کا نہیں
مرشد ہم نے آزمایا ہے بہت اپنوں کو
😌😌😌😌😌😌😌

Anoshey22
 

#_______پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا"#😭
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!،#__🔥🔥

Anoshey22
 

صرف ایک غلطی کی دیر ہے
لوگ بھول جائیں گے کہ 
تم کتنے شاندار انسان تھے...🥀🔥
#

Anoshey22
 

کتاب تقدیر سے کیا گلہ اے زندگی
جب ہر چیز نے مٹ جانا ہے
تو پھر خواہشیں کیسی

Anoshey22
 

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﺐ ﺗﺐ ﺗُﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭٙﺍﺑﻄﮯ ﮐﺎ ﺍِﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﻣُﺠﮭﮯ جب جب ﺩِﻻﺳﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺗﮭﯽ💔😔
🥀

Anoshey22
 

آدم سے چل رہا ہے خطاؤں کا سلسلہ
انسان اپنے باپ کے نقش قدم پہ ہے
__________
(جون ایلیاء)

Anoshey22
 

مُجھے جب بھی کِسی طاقتور
*دَلِــــــــــــــــــــــــــیل* کا سامنا ہُوا،
مَیں نے اپنی رائے بدلنے میں کوئی *"شَرمِندگی"* محسوس نہیں کی•••••

Anoshey22
 

*سچی باتیں ، مشکل راستے ، اور سیدھے لوگ ، اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے.....!!!*💞💞💞

Anoshey22
 

*ہر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کیساتھ* ۔✨

Anoshey22
 

*کسی کو اپنی رگ رگ کا پتہ دے دیں لیکن کبھی " دکھتی رگ " کا پتہ مت* *دیں.*
*نہیں تو ہر رگ دکھے گی...*🌹

Anoshey22
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*لوگ سمجهتے ہیں۔ بادشاہ کامیاب ہوگئے, دولت والے کامیاب ہو گئے, اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے*
*قرآن کہتا ھــے*
*قد افلح المومنون○*
*کامیاب ہوگئے ایمان والے*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

Anoshey22
 

"دلوں میں اترنے کے لیے سیڑھیوں کی نہں بلکہ اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے"
" کوشش کریں کہ آپ دنیا میں رھیں ,
دنیا آپ میں نہ رہے...

Anoshey22
 

"کہاں مصروف _ ہو گئے ہو تم.🍀🌸
دل دُکھانے بھی اب نہیں آتے"!❤✌
_________💕💯

Anoshey22
 

Good morning

Anoshey22
 

#_ہم_نے_سیکھی_نہیں_منافقت 😊
#جو_زبان_پر_وہی_دل_میں ھے !! ♥❤ا

Anoshey22
 

😊😊😊😊😊😊😊😊
بیوی: لوگ شادی کر کے اتنے ہی پریشان رہتے ہیں تو پھر شادی کرتے ہی کیوں ہیں
شوہر: ارے پگلی عقل بادام کھانے سے تھوڑی آ جاتی ہے۔ عقل تو ٹھوکر کھانے سے آتی
😁😁😁😁😁😁😁