میرا سوچنا تیری ذات تک !!!میری گفتگو تیری بات تک نہ تم ملو جو کبھی مجھے !!!میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک کبھی فرصتیں جو ملے تو آ !!!میری زندگی کے حصار تک میں نے جانا کی میں تو کچھ نہیں !!!تیرے پہلے سے تیرے بعد تک
جب بھی کسی پر برا وقت آتا ہے تو سب رشتہ دار پیچھے ہو جاتے ہیں.. ۔ 😞😞 یقین نہیں آتا تو کسی کی شادی کی تصویریں دیکھ لو... ۔ 😝😝😝 *╭•┄┅═❁✿✿✿❁═┅┄•╮* 📱📚📚📱 *╰•┄┅═❁✿✿✿❁═┅┄•╯*