ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ۰___
ﻣﮕﺮ ____!
ﺳﺒﻖ ﻭﮨﯽ ﯾﺎﺩ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻭﻗﺖ ﺍﻭﺭ
ﻟﻮﮒ ﺳﮑﮭﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۰_
حوصلہ بہت ہے مجھ میں ...
پر یہ لازم تو نہیں ناں.....
کہ ہر بار آخری حد تک آزمائی جاؤں......!💔
معاف کر دینا اگر کبھی دل دکھایا ہو تمہارا
ہو سکتا ہے کل کو نہ رہے یہ یار تمہارا
اور پھر یوں ہوا کہ۔۔
اسکا دل اور میری آنکھیں بھر گئیں
یاد کرو گے قیامت تک کسی نے دل لگایا تھا۔
ایک ہونے کی امید نہیں تھی پھر بھی پاگلوں کی طرح چاہا تھا
ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﯿﺐ ﺗﮭﮯ
تجھے ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ، ﺗﺠﮭﮯ ہی ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ
کیسے ھو جاتے ھیں لوگ...
کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے...
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
اخلاق بہترین ہونا چاہیئے

ہماری آنکھیں ...... جو شاعری سنانے لگ جائیں
لفظ جو تم لئے پھرتے ہو ، سب ٹھکانے لگ جائیں

ان لوگوں کے ساتھ تو گزارا ہو سکتا ہے جن کی طبیعت خراب ہو
مگر ان کے ساتھ نہیی جن کی تربیت خراب ہو۔
دوسروں کی خامیاں چھوڑیں۔۔
کبھی اپنے آگے بھی تو آئینہ رکھیں۔۔

