Damadam.pk
Anoshey22's posts | Damadam

Anoshey22's posts:

Anoshey22
 

حضرت علی رضہ فرماتے ہین کہ
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کم نہیں ہوتی

جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤

منافق بن کر رشتوں ک  سیاست ہم نہیں کرتے 💕
A  : جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤ منافق بن کر رشتوں ک  - 
Hadayat dy .....
A  : Hadayat dy ..... - 
اسے کہنا ہم ازل سے اکیلے رہتے ہیں،

اس نے چھوڑ کر کوئ کمال نہیں کیا۔
A  : اسے کہنا ہم ازل سے اکیلے رہتے ہیں، اس نے چھوڑ کر کوئ کمال نہیں کیا۔ - 
پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو

اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو
A  : پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو - 
Ameen summa Ameen
A  : Ameen summa Ameen - 
مجھے زندگی کا اتنا تجربہ تو نھی ھے 

پر یہ سنا ھے کے سادگی میی لوگ جینے نھے دیتے
A  : مجھے زندگی کا اتنا تجربہ تو نھی ھے پر یہ سنا ھے کے سادگی میی لوگ جینے - 
Anoshey22
 

ریزہ ریزہ کر کے بکھیر دیتی ھے
بے پرواہ لوگوں سے بے پناہ محبت

Anoshey22
 

وہ میری خوبیوں کا ورد کرنے والا
اب میری خامیوں پہ خطاب کرتا ھے

Anoshey22
 

مجھے تلاش ھے دنیا میں ایسے لوگوں کی
جو دوسروں کے لیے خود کو بھول جاتے ھیں

Anoshey22
 

مجھ کو چاہتےاگر تم تو پاتے مجھ کو
مجھ کو ہر روز پرکھ کر گنوایا تم نے

Anoshey22
 

کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو

Anoshey22
 

کبھی جنت کا جو سوچو تو ماں تم یاد آتی ہو
محبت لفظ جو پڑھو تو ماں تم یاد آتی ہو

Anoshey22
 

ضروری تو نہیں کہ ھر تعلق کی وجہ محبت ھو
کچھ تعلق ویسے بھی اونچا مقام رکھتے ھیں

Anoshey22
 

کبھی پتھر کے ٹکرانے سے بھی خراش نہیں آتی
کبھی چھوٹی سی بات پہ انسان بکھر جاتا ھے

Anoshey22
 

تمھیں محسوس کیوں نہیں ھوتا
کہ میرا ھر احساس ھو تم ۔۔۔۔۔

Anoshey22
 

حاصل زندگی حسرتوں کے سوا کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں ۔۔۔۔۔وہ ہوا نہیں۔۔۔۔۔۔یہ ملا نہیں۔۔۔وہ رھا نہیں

Anoshey22
 

ڈھونڈ رھی ھوں اب میں خود کو
تجھ میں رکھ کے بھول گئی ھوں

Anoshey22
 

ھر چیز اٹھائی جا سکتی ھے
سوائے گری ھوئی سوچ کے

Anoshey22
 

وہ تسلی سے مجھے سوچے گا
اسے تنہا تو ھو لینے دو