السلام عليكم رحمت الله و برکتہ *سُبحَانَ ﷲِ وَ الحَمدُلِلّٰهِ وَ لآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اللّٰهُ اَكبَر وَلَاحَولَ وَلَا قُوَّةَ ِالَّا بِاللّٰهِ العَلِىُّ العَظِيم* اے میری سانسوں کے مالک، میری نافرمانیوں کے بعد بھی مجھے *رزق* عطا کرنے والے، میری گناہوں کی پردہ پوشی کرنے والے *رب العالمین* میرے کمزور جسم پر رحم فرما، مجھ پر اپنے احسانات جاری رکھ،میرے ہر کام میں اپنا کرم فرما. *آمین* *یاللہ* ہم سب کی ہرقسم کی وبا اور بیماری سے حفاظت فرما. *آمین* *یا الٰہی*! ہم تیری رحمت اور بخشش کے طلبگار ہیں ,ہمیں معاف فرما اور ہم سے راضی ہو جا *آمین یاربالعالمین*