بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ اسلام علیکم دعا ہے رب العالمین ھم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ھم سبکو اپنے خزانوں سے غنی کر دے۔ اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کو ہر اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ رکھےآ مین ۔ صبح بخیر
لوگ خوش نہیں ہوتے میں نے ان کو پرکھا ہے چاہتیں لٹا کر کے وقت کو تباہ کر کے سارے حق ادا کر کے ان کی ھر تمنا کو زندگی بنا کر کے درد میں مصیبت میں حوصلے عطا کر کے میں نے ان کو پرکھا ہے لوگ خوش نہیں ہوتے-
*اللّٰہ کون ہے...؟* *اللّٰہ وہ ہے جب تم اُسکی نافرمانی کرنے کے لیے اپنے کمرے کا دروازہ بند کرتے ہو تو وہ ہی ہوا بھیجتا ہے دروازہ کے نیچے سے تمھارے لیے تا کہ تم سانس لے سکو...!* *اور کبھی نہ بھولیں جو گناہ کے وقت آپ کے سانس جاری رکھنے پر قادر ہے وہ اُس وقت سانس ختم کر دینے پر بھی قادر ہے*
جبـــ یہ یقیـــن ہے __کہ ، اللہ پاکــــ کے پاس رحمتیـــں ہی رحمتیـــں ہیں__ تو اپنــا خالی دامن رکــھ دیں اس ﷻ کے سامنــے__ اور بے فکــر ہو جــائیں__ وہ ﷻ تمہارا خالی دامن اپنی رحمتـــوں سے بھـــردے گا. پھر پریشانیوں سے بے فکر ہـــو جائیں. بیشک💕اللہُ اکبر کبیرا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain