ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔🤓🤓۔
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😝😝😝
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی..😂😂😂
Good morning
میں بھی کر لیتی ہوں ہر با ر بھروسہ اس پر
اور وہ شخص بھی ہر بار بدل جاتا ہے
بہترین رشتہ وہ ہے جو اختلافات کے بعد بھی
صرف ایک مسکراہٹ پر پہلے جیسا ہو جائے"
😍😍
GOOD wali MORNING ☕☕
ﺩﻻﺳﮯ ﺳﺐ ﺍﺏ ﺑﮯﻣﻌﻨﯽ ﮨﯿﮟ
ﺗﻤﮭﯿﮟ ﮐﮭﻮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮭﻮ ﺩﯾﺎ ﻣﯿﻨﮯ
نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہے یہ دنيا
ہنستا ہوا انسان بھی دعاوں میں موت مانگتا ہے""
سوگ مناؤ صاحب.....!!
ہم اب تمہارے نہیں رہے
خود کو میرے دل میں ہی چهوڑ گۓ ہو* *تمہیں توٹهیک سےبچهڑنا بهی نہیں آتا* ❤
دور ہوں یا پاس فرق نہیں پڑتا
پیار کا تو بس احساس ہی کافی ہے 💖
کاش وہ کبھی جان سکتا
وہ ضرورت نہیں " ضروری تھا
😞😞😞
Follow to follow
کتنی عجیب دنیا ھے یہاں جھوٹ سے نہیں سچ بولنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ھیں
گلے شکوے وہاں اچھے لگتے ھے جہاں اگلے کو آپ کی قدر ہو ورنہ خاموشی بہتر ھے
ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😜
GOOD MORNING