Damadam.pk
Anoshey22's posts | Damadam

Anoshey22's posts:

Anoshey22
 

ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﻟﺴﭧ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﯽ !!!_________
پہلی ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ، ﺁﺧﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ!!!_______🤫

Anoshey22
 

کتنا اچھا لگتا ھے نہ جب کوئی آن لائن آتے ہی کہتا ہے😘
کدھر تھے سارا دن 😡😠😕👉
کتنا ویٹ کیا تمھارا 😣😒😏👉
پتہ ھے کتنی ٹینشن ھو رہی تھی 😍☺😌
.
.
.
خیر سانوں کی
ھمارے لئے تو کبھی کسی نے ایسی ٹینشن ھی نہیں لی😭😟😔

Anoshey22
 

"ماں" ایک ایسی بینک ہے جہاں آپ ہر احساس اور دکھ جمع کر سکتے ہیں .
اور
"پاپا" ایک ایسا کریڈٹ کارڈ ہے جن کے پاس بیلنس نہ ہوتے ہوئے بھی ہمارے خواب پورے کرنے کی کوشش ہے..!!

Anoshey22
 

"ماں" ایک ایسی بینک ہے جہاں آپ ہر احساس اور دکھ جمع کر سکتے ہیں .
اور
"پاپا" ایک ایسا کریڈٹ کارڈ ہے جن کے پاس بیلنس نہ ہوتے ہوئے بھی ہمارے خواب پورے کرنے کی کوشش ہے..!!

Anoshey22
 

رشتے برداشت صبر اور عزت کے محتاج ہوتےہیں رشتوں کو بچانے کے لئے اگر کمزور ہونا پڑے تو ہو جاؤ رشتے صرف تم سے محبت چاھتے ہیں اور کچھ نہیں

Anoshey22
 

نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں

Anoshey22
 

بیٹھ جاتا ہوں خاک پر اکثر ۔
اپنی اوقات مجہے اچہی لگتی ہیں۔ ۔

Anoshey22
 

Asslam-0-Alaikum

Anoshey22
 

Good morning damadam

Anoshey22
 

ﺍﺱ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮧ ﮐﺮ ﭘﮭﺮ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﮩﻨﺎ

Anoshey22
 

Good morning
Have anice day

Anoshey22
 

رات کے اندھیرے میں خاموشی سے اپنے آنسو تکیے میں جذب کر کے صبح دوبارہ سبکی خدمت کرنا عورت کے ہی صبر کا کمال ہے..!!!🥀

Anoshey22
 

بہت لمبی گفتگو_____
کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____
پوری زندگی لے کر💕

Anoshey22
 

ایک دوست وکیل کا کہنا ہے:
اس سال سردی کی شدت کی وجہ سے اسکے پاس طلاق کا ایک کیس بھی نہیں آیا۔
😜😂

Anoshey22
 

تم لوگ مجھے جانتے نہیں،
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے
معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں😂😂😂😂😜😛😜😛😜

Anoshey22
 

چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی🕯🕯
اگر مجھ جیسا کوئی ملے تو اسے وہی جلا دینا😂🤣😂🙈hahaha

Anoshey22
 

Jumma Mubarak

Anoshey22
 

Good morng

Anoshey22
 

ڈاکٹر:تمارا یہ حال کس نے کیا
زخمی:او جی بیگم دی تعریف کیتی سی
ڈاکٹر:ایں اس بات پہ؟؟؟؟
زخمی: جناب اخیر بات پہ میرا ھاسا نکل گیا تھا
😄😄😅😅

Anoshey22
 

👨🏻⚕👨🏻⚕ڈاکٹر:آپ کا اور آپ کی بیوی کا بلڈ گروپ ایک ہی ہے۔۔👩🏼🔬👩🏼🔬۔
پٹھان:ہو گا کیسے نہیں 25سال سے میرا خون پی رہی ہے۔۔۔😇😆😅😁😊😁😌😉