میسر کر دے جو صدیوں کی چاہتیں۔۔۔
سنگ تیرے وہ اک لمحہ میں جینا چاہوں,,,,
تم جسے بے روخی سمجھتے ہو
ہم اُسے احتیاط کہتے ہیں .....!!!🥺
ہماری سادگی کو دیکھ کر راستہ نہ بدل لینا..
ہم دل کے شہزادے ہیں مقدر تو خدا لکھتا ہے.💕
Good morning
ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں
تیرے جانے کا دکھ بہت زیادہ ہے