Damadam.pk
Anoshy_11's posts | Damadam

Anoshy_11's posts:

Social media post
A  : Post by me - 
Interesting Posts image
A  🔥 : لبیک اللہم لبیک - 
Anoshy_11
 
Expiring post

.q2 good afternoon . is wab me koi nuqs hi kea .

Anoshy_11
 

جن لوگوں پہ انعام تیرا ان لوگوں میں لکھ دے نام میرا ۔
محشر میں میرا رہ جائے بھرم اللّٰہ کرم اللہ کرم ۔

جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا ۔ ۔ 
 یہ کرم کے ہی فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔ ۔
A  : جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا ۔ ۔ یہ کرم کے ہی فیصلے یہ بڑے - 
اے مالکِ کن ہماری قسمت میں بھی مدینے کا سفر لکھ دے ۔ آمین ثم آمین
A  : اے مالکِ کن ہماری قسمت میں بھی مدینے کا سفر لکھ دے ۔ آمین ثم آمین - 
اہم ہونے کا وہم نہیں پالنا چاہیے۔
A  : اہم ہونے کا وہم نہیں پالنا چاہیے۔ - 
Anoshy_11
 

اگر حج مہنگا ہے تو کیا ہوا۔
نماز تو مفت ہے وہ پڑھ لو ۔

Anoshy_11
 

جس نے جانا ہو اس کے آگے جھکا نہیں کرتے۔
کیونکہ نماز جنازہ میں رکوع نہیں ہوتے۔

Anoshy_11
 

اگر کوئی کسی سے ناراض ہوتا ہے تو کہتا ہے میرےگھر مت آنا۔
سن رہے ہو نا جو نماز نہیں پڑھتے۔
بے شک۔

Ameen sum ameen
A  : Ameen sum ameen - 
Sad Poetry image
A  : Post by me - 
Life Advice image
A  : Post by me - 
Life Advice image
A  : Post by me - 
Anoshy_11
 

میری عمر کی لڑکیوں کی شوخیاں نہیں رکتیں۔
اے زندگی تونے مجھے اتنی سی عمر میں بوڑھا کر دیا۔🍁🍂۔

Anoshy_11
 

اتنا آسان نہیں ہوتا ستارہ ملنا ۔
اب تو ممکن ہی نہیں دوبارہ ملنا۔

Memes & Satire image
A  : Post by me - 
Sad Poetry image
A  : توڑ دے ہر آس کی ڈوری آسوں میں کیا رکھا ہے ۔ عشق محبت باتیں ہیں سب باتوں میں - 
Social media post
A  : Post by me - 
Social media post
A  : Post by me -