زندگی اک انجان کتاب جیسی ہے اگلے صفحے پر کیا لکھا ہے کسی کو معلوم نہیں۔
خاک مٹھی میں لئیے قبر کی میں یہ سوچتی ہوں۔
کہ انسان جب مرتا ہے تو اس کا غرور کہاں جاتا ہے ۔ ۔
Doremi . Qb .mah rukh sis thank you so much .🌹👈 meri posts pe ca lgany k ly .😊😇
لوگ آپ کے خلاف اس وقت ہوتے ہیں۔
جب آپ ان کے اختیار میں رہنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ ۔💯۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain