کسی کو بھی مکمل جہاں نہیں ملتا۔
کسی کو زمیں تو کسی کو آسماں نہیں ملتا۔




بہت نوازا ہے اس پاک ذات نے مجھے۔
میری عبادت کے برابر ملتا تو شائد کچھ نہ ملتا۔
ہم غفلتوں میں زندگی گزارنے والے لوگ
جب تیرے پاس آئیں یارب تو ہم کو سنبھال لینا۔


ضروری نہیں کہ کسی بڑی چوٹ سے ہی بڑے گھاؤ ہوں
اکثر چھوٹی چھوٹی باتیں ہی بڑے گھاؤ دے جاتی ہیں۔
اور پھر ہم نے خود کو غلط تسلیم کر کے
ہر شخص سے کنارا کر لیا۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔
یہ جو اہم ہوتے ہیں
بڑے بے رحم ہوتے ہیں۔




ہم سبھی کو مسلسل اپنے تھوڑے تھوڑے خواب جلانے پڑتے ہیں۔۔
تاکہ زندگی کو حرارت ملتی رہے۔
کبھی کبھی کھویا بھی جانا چاہیے۔
یہ دیکھنے کیلئے کہ تلاش کرنے کون آتا ہے۔

تڑپتا ہے یہ دل میرا ترستی ہیں میری آنکھیں۔
بلالو اب مدینے میں دوبارہ یارسول اللہ۔
آمین ثم آمین۔🌹۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain