Damadam.pk
Anoshy_11's posts | Damadam

Anoshy_11's posts:

Life Advice image
A  : Post by me - 
Life Advice image
A  🔥 : Post by me - 
Islamic Quotes image
A  : Post by me.🌼🌹🌼 - 
Anoshy_11
 

کتنا مشکل لگتا ہے نہ دن بھر کی مصروفیات کے بعد تنہا بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کر کے
ماں ۔
کو یاد کرنا اور پھر رو دینا ۔😭😭۔

Islamic Quotes image
A  : سدلو مدینے آقا کرو مہربانیاں۔ ۔ - 
Anoshy_11
 

یاربّ رکھ فقیر فقط اپنی ذات کا۔ ۔
دنیا کے خداؤں کا تجھے خوب پتہ ہے۔

Anoshy_11
 

عجیب ہے میرا اکیلا پن بھی۔
نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں
بس خالی ہوں اور خاموش ہوں ۔ ۔۔
گوڈ نائٹ۔

Anoshy_11
 

ذہن تھک جائے تو مصروفیت کم کر دیں ۔
دل تھک جائے تو مصروفیت بڑھا دیں ۔

Anoshy_11
 

پوچھا گیا غرور کیا ہے ۔
جواب آیا خاک سے بنے انسان کا اوقات بھول جانا۔

Anoshy_11
 

جس قوم میں تعمیر تعلیم اور صحت کے شعبے منافع بخش کاروبار بن جائیں اسے دنیا کی کوئی طاقت تباہی سے نہیں بچا سکتی۔

Islamic Quotes image
A  : Post by me.🌸🌹🌼 - 
Anoshy_11
 

غرور دو ٹکے کے لوگ کرتے ہیں۔
ہم بادشاہ ہیں ہم عاجزی میں رہتے ہیں۔

Anoshy_11
 

بابا جی کہتے ہیں پتر ۔
حق اور حقیقت کو تلاش کرنا پڑتا ہے۔
افواہیں تو گھر بیٹھے آپ تک پہنچ ہی جاتی ہیں۔

Anoshy_11
 

زبان میں کوئی ہڈی نہیں ہوتی لیکن یہ
اتنی مضبوط ہے کہ دل کو توڑ سکتی ہے۔

Anoshy_11
 

میرے نظریات مجھے تنہا کرتے ہیں۔
منافق ہو جاؤں تو ابھی بھیڑ لگ جائے۔💯۔

Anoshy_11
 

لوگوں سے ان کے قردار کے مطابق نہیں۔
بلکہ اپنی تربیت کے مطابق رویہ اختیار کرو۔

Anoshy_11
 

بیشک آنکھ کا پانی اور دل کی کہانی
اللّٰہ کے سواء کوئی نہیں جانتا۔

Life Advice image
A  : Post by me - 
Anoshy_11
 

کبھی کبھی کچھ لوگ آنکھوں میں کوئی ایسی دھول جھونک جاتے ہیں۔
کہ انسان پہلے سے بہتر دیکھنے لگتا ہے۔

Islamic Quotes image
A  : Ameen sum ameen -