Damadam.pk
Anoshy_11's posts | Damadam

Anoshy_11's posts:

Anoshy_11
 

ڈھلتی ہوئی اک شام کا منظر ہوں میں۔
میرے بعد نئی صبح میسر تمہیں ہوگی

Islamic Quotes image
A  : Ameen sum ameen. - 
Anoshy_11
 

جب جواب ہی مختصر ملنے لگ جائیں۔۔
پھر باتیں بھی ختم ہو جایا کرتی ہیں۔

Anoshy_11
 

خدایا مجھے کبھی میرے حال پہ مت چھوڑنا۔
کیونکہ میرا تیرے سوا کوئی نہیں۔

Anoshy_11
 

بہت بے اعتبارے تھے ہم لوگ۔
کہ ہمارے ساتھ دو فرشتے اتارے گئے۔ ۔

Anoshy_11
 

نہ درد ہوتا ہے نہ برا لگتا ہے۔
جو ہورہا ہے سب اچھا لگتا ہے۔
پہلے دکھتی تھی سب میں کمیاں ۔
جو ملتا ہے اب اچھا لگتا ہے۔
میں نے بھی چھڑا لیا ہاتھ زمانے سے۔
زیادہ دن کوئی کب اچھا لگتا ہے۔۔
دل تو سب سے مل کر بھی خوش نہیں۔
اکیلے رہنا مطلب اچھا لگتا ہے۔

Anoshy_11
 

ay q hogea .😊😂😂mera ty aj da din e khrab hogea . .
ak mahawra tuse pta nai ksy ne sunya ya nai aj Sachi us trah hogi . 😂😂mery nal e q hona se is trah . . mahawra ay k . kuchar beh k dari munna . aj Sachi hogi ay gall mery kolon aj is trah hogea .😂😂

Anoshy_11
 

یہ زندگی صرف تب تک ہلکی ہے جب تک ۔۔۔
سارے بوجھ ماں باپ نے اٹھائے ہوں ۔۔۔

Anoshy_11
 

جدوں انسان پرواہ کردا اے تا او دو قدر نئیں ملدی۔
جدوں چپ ہو جاندا اے فیر کہندے آکڑ آگئ۔ ۔

Anoshy_11
 

مبارک ہو آپ سب کروڑ پتی بن گئے.d2 ۔میری ساری پوسٹس اگنور کر کے۔.a8

Anoshy_11
 

دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آرہا ہے۔
مبارک ہو مومنوں پھر سے رمضان آرہا ہے۔😊۔

Anoshy_11
 

انسان بھول سکتا ہے مگر محسوس کیا گیا سلوک۔ دل پر ایک ایسی تحریر چھوڑ جاتاہے جو وقت بھی مٹا نہیں سکتا۔

Anoshy_11
 

ایسے لوگوں سے کنارہ کیجئے جن کی گفتگو کا موضوع دوسروں کی ذات ہو کیونکہ آپ جب وہاں سے اٹھ کر چلے جائیں گے تو ان کا اگلا موضوع آپ ہوں گے۔ ۔

Anoshy_11
 

ہر احساس لفظوں کا محتاج کیوں۔
لوگ خاموشی کو کیوں نہیں سمجھتے۔

Islamic Quotes image
A  : Post by me - 
Life Advice image
A  : Post by me - 
Attitude Quotes image
A  🔥 : Post by me - 
Anoshy_11
 

200 سال پرانی 10 اہم باتیں جو روم کے بادشاہ نے لکھی تھی۔
1۔۔ سب کا دوست کسی کا دوست نہیں ہوتا۔
2.. جو تنہائی میں خوش ہوتا ہے یا تو وہ درندہ ہوتا ہے یا دیوتا
3.. بھوک کسی بھی آدمی کو چور بنا دیتی ہے۔
4... دولت آج کی دنیا کی سب سے بڑی حقیقت ہے دولت کے آگے محبت کی اہمیت کم ہو جاتی ہے۔ ۔
5.. بزدل ہمیشہ اپنوں سے لڑتا ہے دشمن سے نہیں۔
6... جاہلوں سے لڑنے سے بہتر ہے خاموش رہنا۔
7.. جب اندر کوئی دشمن نہ ہو تو باہر کے دشمن آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔
8.. قرض لے کر چوکیدار رکھنے سے بہتر ہے کہ پڑوسیوں سے صلح کر لی جائے۔
9.. طاقت خوف کو پیدا کرتی ہے۔
خوف نفرت پیدا کرتا ہے
نفرت بغاوت کو جنم دیتی ہے۔
اور بغاوت طاقت کو کچل دیتی ہے۔
10.. زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے اگر آپ اسے محسوس کرتے ہیں تو آپ کے پاس سب کچھ ہے۔

Anoshy_11
 

عورت ٹوٹ کر جتنا سنور جاتی ہے۔!!۔
اتنا وہ دلہن بن کر بھی نہیں سنور سکتی۔ ۔

Life Advice image
A  : Kaaàshhhhh -