Damadam.pk
Anoshy_11's posts | Damadam

Anoshy_11's posts:

Anoshy_11
 

خود کو مرجھانے مت دیں آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں یہ زندگی فضول تھوڑی ہے۔
جو کسی واقعے کے سپرد کر دی جائے۔ آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی
خود کو ایکٹو اور پر اعتماد رکھیں
آپ کو آپ کی ضرورت ہے۔

Anoshy_11
 

اگر انسان پر گزرنے والی کیفیت ان کے دل کے بجائے ان کے ماتھے پہ لکھی ہوتی تو تم جن سے حسد کرتے ہو ان پر تمہیں رحم آتا۔

Anoshy_11
 

زندگی پشتو بن گئی ہے۔😔۔
نہ بولی جاتی ہے۔🙇۔
اور نہ سمجھ ہی آتی ہے۔😜😂۔

Islamic Quotes image
A  : اے میرے مالک پاک پروردگار اللّٰہ ہم آزمائشوں میں نہ ڈال ہم بہت ہی کمزور ہیں - 
Anoshy_11
 

دونوں صورتیں یقین کی ہوتی ہیں۔
کوئی اللّٰہ کے لئے سب چھوڑ دیتا ہے۔
اور کوئی اللّٰہ پر ہی سب چھوڑ دیتا ہے۔

آمین ثم آمین یا رب العالمین۔🌹🌼🌸۔
A  : آمین ثم آمین یا رب العالمین۔🌹🌼🌸۔ - 
Jokes image
A  🔥 : Funny post.😊😂😂😂 - 
Anoshy_11
 

بہتر یہی ہے کہ خود کو وضاحتوں سے دور رکھیں۔
کوئی کہے آپ برے ہیں تو کہیں جی برے ہیں ہم ۔🍁🌼۔

Anoshy_11
 

میسر کی قدر نہیں
لاحاصل کو ترستے ہیں لوگ۔

Anoshy_11
 

ہمیں شوق ہے تم سے گفتگو کا
ورنہ وقت تو ہم خود کو بھی نہیں دیتے۔

Anoshy_11
 

اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے۔🌼🌸
اچھا وہ نہیں اچھے ہم ہیں۔🙊😊۔ ۔
اور اگر ہمیں کوئی برا لگتا ہےتو برے وہ ہیں کیونکہ اچھے تو ہم ہیں نہ ۔😊☺️۔

Motivational Quotes image
A  : Bashak Allah pak hi na. - 
Anoshy_11
 

اگر آپ کسی کو بھی سیدھا راستہ نہیں دیکھا سکتے تو پلیز۔
کسی کو بھی غلط رستے پہ نہ لے کے جائیں۔ ۔

Attitude Quotes image
A  : Alhamdulillah. - 
Anoshy_11
 

لوگ تول دیتے ہیں چند باتوں پر قردار۔
باری اپنی ہو تو انہیں ترازو نہیں ملتا۔

Anoshy_11
 

جب بول کر ہی احساس دلانا ہو تو ۔
گونگے بن جانا ہی بہتر ہے۔

Anoshy_11
 

ڈھلتی ہوئی اک شام کا منظر ہوں میں۔
میرے بعد نئی صبح میسر تمہیں ہوگی

Islamic Quotes image
A  : Ameen sum ameen. - 
Anoshy_11
 

جب جواب ہی مختصر ملنے لگ جائیں۔۔
پھر باتیں بھی ختم ہو جایا کرتی ہیں۔

Anoshy_11
 

خدایا مجھے کبھی میرے حال پہ مت چھوڑنا۔
کیونکہ میرا تیرے سوا کوئی نہیں۔