Damadam.pk
Anoshy_11's posts | Damadam

Anoshy_11's posts:

Anoshy_11
 

اسے کہنا ہمارا جفت طاق سے کوئی واسطہ نہیں۔
ضرب لگی تقسیم ہوئے اور،،،،،،،،،،،،،،،،، بکھر گئے۔

Attitude Quotes image
A  : Post by me - 
Life Advice image
A  : Post by me - 
Anoshy_11
 

کیا کہوں خود کے بارے میں اے زندگی۔
تونے میرے سارے خواب تباہ کر دیئے🍁🍂۔

Life Advice image
A  : Post by me - 
Motivational Quotes image
A  : Post by me. - 
Anoshy_11
 

ملاوٹ کا زمانہ ہے ۔
ہاں میں ہاں ملا دیا کرو۔
رشتے لمبے ٹائم تک چلیں گے۔

Anoshy_11
 

کاش ہم بھی امیر ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😢۔
پھر لوگ ہمیں بھی کھونے سے ڈرتے۔🌾۔

Anoshy_11
 

جب کوئی آپ کو انکار کر دے نا تو شہر کی سب سے بڑی بلڈنگ پہ چڑھ جائیں۔
اور وہاں جا کر دیکھیں شہر کتنا بڑا ہے ۔
کوئی اور مل جائے گا مرن نہ لگ جایا کرو۔ لگی سمجھ۔😻۔

Anoshy_11
 

نہ پا سکے نہ بھولا سکے نہ بتا سکے نہ جتا سکے۔
تو کیا ہے میرے لئے نہ خود کبھی سمجھ سکے نہ تجھے کبھی سمجھا سکے۔

Anoshy_11
 

یہی تو مرد کا دوغلہ پن ہے
شادی کسی اور سے ۔
نظر کسی اور پہ۔
اور 💓 دل کسی اور کے پاس

Anoshy_11
 

ہم پھر کبھی ملیں گے ۔
کسی اور آسمان پر۔
کسی اور زمین پر ۔

Anoshy_11
 

پتہ ہے تکلیف کب ہوتی ہے جب آپ سے اپنا کوئی خاص شخص۔۔۔۔۔۔
جھوٹ بول رہا ہو اور آپ کو سچ کا پہلے سے پتہ ہو۔ ۔

Anoshy_11
 

وقت دکھائی تو نہیں دیتا۔
مگر دکھا بہت کچھ جاتا ہے۔

Anoshy_11
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ صدقے جاؤں کو انگلش میں کیا کہتے ہیں۔
میں نے کہنا تھا کسی کو۔😜😊😂۔

Anoshy_11
 

جس سے بات کر کے آپ کے چہرے پر مسکراہٹ آنے لگے۔😊۔
اسے بلاک کر دیں۔😜👻۔

Memes & Satire image
A  : 😜😂😂 post by me ☺️😂 - 
Life Advice image
A  : Post by me. - 
Life Advice image
A  : Post by me - 
Social media post
A  : Post by me 😊 -