میں نے بھی دیکھا ہے ایک اچھا انسان بن کے ۔
یقین مانو لوگ مجبور کر دیتے ہیں برا بننے کے لئے
جہالت دنیاوی تعلیم سے ختم ہوتی تو شہر مکہ کا پڑھا لکھا آدمی،،ابو جہل ،،نہ کہلاتا۔
عشق ؛عین ۔عشق؛ شین ۔۔ عشق قاف کرتا ہے۔
یہ لا حق جس کو ہو جائے اسے برباد کرتا ہے ۔
جب شوق کے لئے وقت نہ ملے ۔
تو سمجھ لینا زندگی شروع ہوگئی ہے۔
معصوم پچپن گمراہ جوانی محتاج بڑھاپا
بے رحم موت بس یہی زندگی ہے پیارے۔
محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں۔
دل جس پہ آجائے وہی حسین لگتا ہے۔
ہم تو ٹھہرے گناہگار بدکار سیاہ کار ۔
تم سناؤ فرشتوں سے تعلق مضبوط ہے نا !
دنیا اگر کسی سکون کی جگہ ہوتی
تو اللّٰہ پاک کبھی جنت نہ بناتا۔۔
دنیا گول ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
منافق ماحول ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔