انسانیت قضاء کر کے
لوگ مسلئے اُٹھائے پھرتے ہیں
حج کرنے پر اپنے نام کے ساتھ حاجی لکھتے ہیں۔
حرام کھانے پر حرامی بھی لکھا کرو۔🙊۔
غریب لوگ بھی کمال کرتے ہیں
گندے لباس میں 💓 دل صاف رکھتے ہیں۔ ۔
نئیں قصور یار زمانے دا ۔
اساں خود نوں آپ تباہ کیتا۔





تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے مرشد۔
میں اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں۔
زندگی واحد پودا ہے جس کا بیج زمین کے اوپر
اور پھل زمین کے نیچے ملتا ہے
یا اللہ۔
میرے انتظار کو مختصر کر دے۔
میری دعائیں جو تیری قبولیت کی منتظر ہیں ان پر کن فرما دے
آمین

اسے کہنا کہ وہ گم سم سی رہتی ہے۔
مرشد۔
وہ شرارتی لڑکی بہت بدل سی گئی ہے۔
دل پر لگی ہوئی باتیں ۔
اکثر۔
چہرے کی رونق چھین لیتی ہیں۔

آؤ تھوڑی جان پہچان بڑھائیں۔🙈۔
میں insan .ہوں۔😎۔
تم کیا ہو۔😶۔
میری نقل نہ کرنا میں چنڈ مار دینی ہے۔😂😂۔
کسی کے ایک آنسو سے ہزاروں دل تڑپتے ہیں۔
کسی کا عمر بھر کا رونا یونہی بے کار جاتا ہے۔
کبھی کبھی کچھ لوگ احساس کروا ہی دیتے ہیں۔
کہ جتنا آپ سوچ رہے تھے نا۔
آپ اتنے بھی خاص نہیں ہو۔
مت کر کسی سے اتنی امید۔
ہر کسی کی اپنی دنیا ہے غالب۔
کوئی کتنا بھی اچھا کیوں نہ ہو۔
پہلے اپنا ہی سوچتا ہے!!!۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain