کچھ چیزیں ناقابلِ برداشت ہوتی ہیں۔ جیسے کہ۔۔😑
اونچی آواز۔
ٹھنڈی چائے۔
منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتے ہوئے لوگ۔
لوگوں کا ہجوم😌۔
🌾ہر عورت کو دل دینے والا مرد۔
سب مردوں سے بات کرتی ہوئی عورت۔
حد سے تجاوز کرتی ہوئی خواہشات۔🍁۔

مرد ایک عرصے بعد بیزار ہو ہی جاتا ہے عورت سے پھر وہ چاہے اس کی محبت ہی کیوں نہ ہو اور وہ کتنی ہی مخلص کیوں نہ ہو منہ پہ ٹھکرادی جائے گی۔
برسوں گزر گئے کبھی رو کر نہیں دیکھا۔
آنکھوں میں نیند تھی کبھی سو کر نہیں دیکھا۔
وہ کیا جانے درد محبت
جس نے کبھی کسی کا ہو کر نہیں دیکھا۔
امید کے آگے ٹوٹ جانا اچھا نہیں لگتا۔
کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا اچھا نہیں لگتا۔
مجھے دینے والوں کی قطار میں رکھنا مرے مالک۔
تیرے در کے سوا کہیں سر جھکانا اچھا نہیں لگتا۔




وہ تو کچھ ہو ہی گئی تم سے محبت ورنہ ۔
ہم تو وہ خود سر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہ کریں۔ 😎۔✌️۔
اکثر سجدے میں جا کر اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ۔
اللّٰہ کی محبت کے سوا ہر محبت میں دکھ ہے






ایک میری محبت ہے ایک میرے اللّٰہ کی محبت ہے۔
میں اس کی عبادت کرتی ہوں یہ میری محبت ہے۔
وہ مجھے عبادت کی توفیق دیتا ہے یہ میرے اللّٰہ کی محبت ہے

زندگی کبھی یہ شرط نہیں رکھتی کہ میں فلاں کے بغیر نہیں گزروں گی،!۔
زندگی گزر جاتی ہے۔
کسی کے ساتھ بھی کسی کے بعد بھی۔
بس جینے کے طریقے بدل جاتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain