لوگ تول دیتے ہیں چند باتوں پر قردار۔
باری اپنی ہو تو ترازو نہیں ملتا ۔

ماں مسلہء یہ ہے کہ؟.
میں خود ہی کی تلاش میں الجھ گئی ہوں میں نہیں جانتی میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔
لیکن میں ختم ہوتی جارہی ہوں😞۔۔کچھ وقت کے لئے گہری نیند سوناچاہتی ہوں
ایسی نیند جس میں ذہنی خیالات بھی سو جائیں۔


ہر اذیت کی اک معینہ مدت ہوتی ہے جس کے گزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شدت پہلے جیسی رہتی ہے اور نہ اسے سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے۔
میرے جیسے کچھ لوگ ضرور ہوں گے جو اپنے پرانے موبائل کمپوٹر، کھلونے تک نہیں بیچتے ، کسی کو بھی نہیں دیتے۔ ۔
وہ محسوس کرتے ہیں کہ یہ چیزیں ہمارے ساتھ رہ کے انمول ہو چکی ہیں۔ انسان تو پھر دلوں میں بستے ہیں۔ ۔
کسی کو بھی مکمل جہاں نہیں ملتا۔۔
کسی کو زمیں تو کسی کو آسماں نہیں ملتا۔ ۔
good night

موجودہ حالات میں کبھی کسی سے بحث نہ کریں اگر کوئی کہے کہ 🐘 ہاتھی اڑتا ہے تو اس کو بتائیں آج صبح ہماری تار پہ بیٹھا تھا۔😊۔
دوست بھی ضروری ہے دنیا کی بھیڑ میں۔
ٹوٹ جاؤ تو سمیٹنے محبوب نہیں آیا کرتے۔








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain