Damadam.pk
Anoshy_11's posts | Damadam

Anoshy_11's posts:

Sad Poetry image
A  : Post by me. - 
Anoshy_11
 

مختصر یہ ہے کہ تم اچھے لگتے ہو۔
طویل یہ ہے کہ تمہاری چاہت کی داستان بہت لمبی ہے۔
زوال یہ ہے کہ تم دور ہو۔
کمال یہ ہے کہ ہم جی رہے ہیں۔ ۔

Life Advice image
A  : Jumma mubarak.🌷🌾🌸💖🌹 - 
Islamic Quotes image
A  : Ameen . ... - 
Anoshy_11
 

Images posts bagair category fzool hi chahy jitny mrzi like hon . jin k pas pawar hi wo q ca nhe lgaty posts pe .😔

Jokes image
A  🔥 : میں دلہن ہوں ۔😂😂😂😂۔ پاگل۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ گوڈ نائیٹ۔ - 
Anoshy_11
 

عرض کیا ہے۔🙈🙈🙈۔
دھوپ میں پک رہے تھے چاول۔۔
غور فرمائیں۔😐 ۔
دھوپ میں پک رہے تھے چاول۔😍😍۔
کچھ بھی لکھ دو۔😛😜۔
بڑے غور سے پڑھتے ہیں تھے پاگل۔😀😀۔
😂😂
بھلا کبھی دھوپ میں بھی پکے ہیں 🍚 چاول۔😂۔

Sad Poetry image
A  : میں رویوں سے واقف لڑکی کبھی اہم ہونے کا وہم نہیں پالتی۔✌️😎۔ - 
Anoshy_11
 

خاموش بیٹھیں تو لوگ کہتے ہیں اداسی اچھی نہیں ۔
ذرا سا ہنس لیں تو لوگ مسکرانے کی وجہ پوچھ لیتے ہیں۔

Anoshy_11
 

پاکستانی عوام کی چھوٹی چھوٹی خواہشیں۔😁😁۔
ویزا انگلینڈ دا ہوے۔
گرل فرینڈ رشین ہوے۔۔
بیوی پردے والی ہوئے
تنخواہ ڈالراں چہ ہوئے۔
کم کرنا کجھ آنا نئیں۔۔
تے مرن دی خواہش مدینے ہوئے۔
🌸😊🐣🌾💖

Anoshy_11
 

ایک بات پوچھنی تھی کوئی بتائے گا۔
یہ غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہاں سے ملتا ہے۔😜😂۔

Anoshy_11
 

فرشتوں ۔کی گاڑی رمضان۔💖 سے پہلے شیطانوں کو لینے آرہی ہے۔🙊
تمہیں میری قسم دوست تم چھپ جانا۔😜۔

Anoshy_11
 
Anoshy_11
 
Anoshy_11
 

ہم تجھے یاد کرتے ہیں تیرے اخلاق کی وجہ سے۔
اے دوست ۔
ورنہ تیرے کونسے پکوڑے اور سموسے مشہور ہیں۔🙊😂۔

Anoshy_11
 

مجھے لگتا ہے۔💯۔
میرے صبر کے پھل کا۔
کوئی جوس بنا کر پی گیا ہے۔😥۔۔
🙊😜😄😅😂

Anoshy_11
 

زندگی اچھے دنوں کے انتظار میں گزر جاتی ہے۔
اور پھر پتہ چلتا ہے کہ جو گزر گئے وہی اچھے دن تھے۔

Jokes image
A  : Sach me .🙊😊😅 - 
Anoshy_11
 

جس کو دیکھ کے روح کانپ جائے۔۔
مرشد۔
اس کو آج کل پانی کہتے ہیں۔ ۔🙊😊۔۔
good night.

Anoshy_11
 

jaha ap ki jga na ho waha khamoshi se khud ko alag kr Len .