میریاں پوسٹاں تے لائک ای نئی آندے ۔
پتہ نئی جاندیاں ای اوناں کول نے جناں دے انگھوٹے ای نئی ہیگے۔۔
tada frz a meno msg krna .
me reply kran ya na ay meri mrgi a .😅
کرتی میری پوسٹ اگنور ہوگئے امیر لے لیا جہاز
اڈا لے ہن اینوں نال توں وی اڈ جی۔😊
میں سب کی طرح نارمل نہیں ہوں یار ۔
آپ کی ہر چھوٹی چھوٹی بات دل پر لگ جاتی ہے۔ ۔
پوچھنا یہ تھا کہ میری پوسٹس کو اگنور کر کے۔
دن کا کتنا کما لیتے ہیں آپ لوگ۔🙊😜۔
اس سے پہلے کے ہم بے وفا ہو جائیں۔
آؤ اے دوست ہم دفع ہو جائیں۔۔
😝😂۔ good night.
اے زندگی بہت غور کیا میں نے تجھ پہ۔
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
good night


نبھانا ہی تو مشکل ہے
ورنہ چاہنا تو ہر کسی کو آتا ہے


today is my birthday.
zindgi ka ak or saal beet gea .
ہم ذہنی مریضوں کا مسلہء یہ ہے۔
کہ ہمیں خدا کے علاوہ کوئی نہیں سمجھ سکتا۔ ۔
good night.
محبوب اور محب میں دو ذاتیں ہوتی ہیں ایک محبوب ہوتا ہے اور ایک محب ہوتا ہے۔ لیکن عشق کے اندر ایک ہی ذات ہوتی ہے وہ معشوق کی ہوتی ہے عاشق کی ذات کوئی نہیں ہوتی اگر آپ کی اپنی کوئی ذات ابھی ہے تو ہو سکتا ہے آپ کسی زاویے میں محب کہلالیں لیکن آگر آپ کو عاشق کہلانا ہے تو پھر آپ نہیں ہیں۔
آپ یقین کریں اب تو نہ لوگوں سے مل کر کئی دفع گھٹن ہونے لگتی ہے بعض لوگوں سے ملاقات کر کے یعنی طبیعت لگتی نہیں زیادہ تر اس لیے محسوس ہوتا ہے کہانیاں گھڑ رہے ہیں قسوں کی دنیا کے لوگ یہ وہ بات میں وزن نہیں وہ سرور نہیں اور بعض لوگ آتے ہیں کچھ کہتے بھی نہیں لیکن ان کے لبوں لہجے میں اتنی مٹھاس ہوتی ہے کہ دل کرتا ہے کہ کبھی یہ دوبارا بھی آیا کریں
اور ایک شاعر نے بڑی زبردست بات کہی تھی کمال کر دیا ۔ شعئر سمجھ میں آگیا تب بھی ٹھیک ہےنہ بھی آیا شعئر پھر بھی بڑا ٹھیک ہے۔ ۔
اس نے کہا تھا ۔
تو اگر عشق میں برباد نہیں ہو سکتا۔
تو پھر جا تجھے کوئی سبق یاد نہیں ہو سکتا۔
بعض لوگ بڑے چالاک ہوتے ہیں پرانے زمانے میں ہم نے سنا تھا کہ فلانہ شیشے میں اتار لیتا ہے اب تو بعض بندے چھوٹی سی شیشی میں بھی اتار لیتے ہیں بڑے تیز ہیں بڑی باتیں آتی ہے بڑی۔

کئی دفع کوئی آجائے نہ کچھ لوگ آتے ہیں تو بندے کا دل کرتا ہے اس نے پتہ نہیں جانا کب ہے اور کچھ آجائیں تو بندا کہتا ہے اتنی بھی جلدی کیا ہے ذرا ٹھہر جائیے کچھ لوگوں کا دل ہوتا ہے کسی نے کہا تھا نہ ۔
مثل تعویذ ہوتے ہیں کچھ لوگ۔
وہ جب بھی ملتے ہیں شفاء ہوتی ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain