کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں اچھے جملے ترتیب دے کے کسی کو قائل تو کر لیتے ہیں۔ اس کو اپنی ہمدردی کا اظہار تو دلاتے ہیں اشق شوئی تو کرتے ہیں تسلی تشفی تو دیتے ہیں۔ ویسے خیرخواہ نہیں ہوتے۔ ویسے وہ بڑی اچھی دھیمی باتیں کر کے کہیں گےکہ یار کوئی مسلہء نہیں تو پریشان نہ ہو تو ٹینشن نہ لے میں تیرے ساتھ ہوں پر نہیں نہ ساتھ ہوتے یار ۔
زندگی میں وہ عجیب لمحہ تھا
وہ میرے ساتھ تھا پر میں تنہا تھا ۔
مجھ سے کسی نے پوچھا کہ کام کیا کرتی ہو۔
پھر میں نے بتایا کہ جس کام سے روکا جائے۔
وہی کام کرتی ہوں۔🙊😅۔
۔
good morning. happy new year 🎉🎇🎈🎆🎊

کل کریں گے تجھ پہ شائری اے جنوری۔
آج دسمبر کی آخری شام ۔
ذہن تھک جائے تو مصروفیات کم کر دیں ۔
دل تھک جائے تو مصروفیات بڑھا دیں۔ ۔
افلاطون۔

میں نے باہر تو لگایا ہے رونق میلا۔
خود کو اندر سے ویران کر بیٹھی ہوں۔
آنسو مسکراہٹ سے زیادہ سپیشل ہوتے ہیں۔
پتہ ہے کیوں۔
کیونکہ مسکراہٹ سب کے لئے ہوتی ہے۔
اور آنسو صرف اس کے لئے جسے ہم کھونا نہیں چاہتے۔
منافق چہروں سے واقف ہوں میں۔
وہ الگ بات ہے۔
احترام کرنا میری عادت ہے۔

مجھے مناؤ نہیں میرا مسلہء سمجھو ۔
میں خفا نہیں پریشان ہوں زمانے سے ۔ ۔
گوڈنائٹ

mujh se bechar gea hr wo shakhas .
jesy me apna smjhti the .
روٹھنا منانا زندگی کا حصہ ہے۔
بس خیال رہے۔
ناراضگی زبان تک رہے۔
دل میں عزت اور پیار ہو!۔


ان دنوں تھوڑا تعلق مظبوط رکھنا۔
سنا ہے دسمبر کے بچھڑے پھر کبھی نہیں ملتے۔ ۔



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain