Damadam.pk
Anoshy_11's posts | Damadam

Anoshy_11's posts:

Anoshy_11
 

مریض ہم کو دوائیں بتانے لگتے ہیں۔
برا ہو وقت تو سب آزمانے لگتے ہیں۔
نئے امیروں کے گھر بھول کے بھی مت جانا ۔
ہر اک چیز کی قیمت بتانے لگتے ہیں۔ ۔
good night.

Anoshy_11
 

پوچھا گیا غرور کیا ہے! جواب آیا۔
خاک سے بنے انسان کا اوقات بھول جانا۔

Anoshy_11
 

غرور دو ٹکے کے لوگ کرتے ہیں۔
ہم بادشاہ ہیں ہم عاجزی میں رہتے ہیں۔

Anoshy_11
 

زندگی نے اک بات تو سمجھا دی۔
غم اور غریبی بڑی بے رحمی ہوتی ہے۔

Anoshy_11
 

میری چاہتوں کا مجھے ہی نقصان ہو گیا۔
ایک شخص کو اتنا چاہا کہ وہ مجھ سے ہی پریشان ہو گیا۔ ۔😔۔

Anoshy_11
 

باتوں کی مٹھاس کبھی دلوں کے کفر ظاہر نہیں کرتی۔
ورنہ مور دیکھ کر کون کہتا ہے کہ یہ سانپ کھاتا ہوگا۔

Anoshy_11
 

ak shair arz hi ap sb ki nzr . 😊
hr shakhas yaha masroof hi apny kheyal me .
me esy he yaha time zaya krny agi . 😊😄. good night. 😴

Anoshy_11
 

جوانی میں بھی موت کا اپنا ہی مزہ ہے۔
ان کی بھی آنکھ میں آنسو آجاتے ہیں جن کو ہمارا جینا اچھا نہیں لگتا۔

Anoshy_11
 

جب انسان کو وہاں سے چوٹ لگے جہاں اس نے آنکھ بند کر کے بھروسہ کیا ہوتا ہے۔
پھر نہ سوچنے کی صلاحیت باقی رہتی ہے نہ سمجھنے کی۔
اور نہ گلا کرنے کی گنجائش باقی رہتی ہے۔ کیونکہ بھروسہ جو کیا ہوتا ہے

Anoshy_11
 

اگر آپ کو نہیں پتہ آپ کی لائف میں کیا چل رہا ہے۔
تو اپنے پڑوسیوں سے پوچھ لیں ان کو سب پتہ ہوتا ہے۔ ۔😝۔

Insha Allah
A  : Insha Allah - 
Anoshy_11
 

صبر آنے کی دیر ہوتی ہے۔ صاحب۔
پھر کیا خاص کیا خاک سب دل سے اتر جاتے ہیں۔ ۔
گوڈ نائٹ۔

Anoshy_11
 

انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو۔
زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رولا ہی دیتی ہیں۔

Anoshy_11
 

ملنا تھا مقدر بچھڑنا نصیب تھا۔
وہ اتنی ہی دور ہوگیا جتنا قریب تھا۔

Anoshy_11
 

دوریاں حد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں۔
اسی واسطے ہم لوگوں سے کم ملتے ہیں۔۔

Anoshy_11
 

اپنی زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کریں۔
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو۔

Anoshy_11
 

دل نہیں لگ رہا محبت میں۔
زندگی کیا خاک بسر ہوگی۔۔
۔گوڈ نائٹ۔ ۔😴۔

Anoshy_11
 

جب کسی کی زندگی میں نئے لوگ آتے ہیں۔
تو پرانے لوگوں کی اہمیت کم ہو جاتی ہے۔۔

Ameen sum ameen.
A  : Ameen sum ameen. - 
Anoshy_11
 

ہمیشہ یاد رکھنا۔
قسمت اور اپنوں کا کوئی بھروسہ نہیں۔
یہ کبھی بھی کسی بھی وقت بدل سکتے ہیں۔