Damadam.pk
Anoshy_11's posts | Damadam

Anoshy_11's posts:

Anoshy_11
 

اس کے لہجے مجھے بس یہ معلوم ہوا ۔
اسے دشوار لگتا ہے اب مجھ سے تعلق رکھنا ۔

Anoshy_11
 

میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جائے ۔
کوئی اتنا خیرخواہ ہے تو ساتھ دفنایا جائے ۔ ✌️

Anoshy_11
 

تجھ سے بچھڑ کے سانس تو چلتی رہی مگر ۔
میں خود کو زندہ دیکھ کر حیرت سے مر گیا ۔

Anoshy_11
 

تیرا لہجہ بتا گیا مجھ کو
تیرے دل میں عارضی تھا میں ۔

Anoshy_11
 

آخر مجبوریوں کی فتح ہوتی ہے ۔
محبتیں تو ہمیشہ ہار جاتی ہیں ۔ ۔

Social media post
A  : Post by me. - 
Sad Poetry image
A  : Post by me. - 
Anoshy_11
 

تیرے نال کی یاری پے گئی ۔
دنیا پیچھے ساری پے گئی
۔ لوکاں دے نال ہس ہس گلاں ۔
ساڈے واری بیماری پے گئی ۔😂😂🤣۔

Sad Poetry image
A  : Post by me. - 
Anoshy_11
 

معلوم نہیں گناہ کتنے ہیں ۔لیکن یاربّ ۔
اس رمضان کے صدقے بخش دے ۔ آمین ثم آمین ۔🤲۔

Jokes image
A  : Post by me. - 
Alhamdullillah.🤲
A  : Alhamdullillah.🤲 - 
Anoshy_11
 

جانتے ہو اللّٰہ مخلص دلوں کو نوازتا ہے ۔
وقت تو لگتا ھے مگر عطاء کمال کا کرتا ہے ۔

Anoshy_11
 

تلاش میں بیت گئی ساری زندگی اے دل۔
اب پتہ چلا کہ خدا سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں ۔

Anoshy_11
 

جس پہ گزرتی ہے وہی جانتا ہے۔
یار دل تسلیوں سے کہاں مانتا ہے ۔۔

Anoshy_11
 

روز ہم اداس ہوتے ہیں اور شام گزر جاتی ہے ۔
اک دن ہم گزر جائیں گے اور شام اداس ہوگی ۔

Anoshy_11
 

بہت کچھ ہے میرے پاس کہنے کو ۔مگر ۔
نا جانے کیوں اب کچھ نہ کہنے کو دل کرتاہے ۔

Social media post
A  : Post by me🌹 - 
Anoshy_11
 

ہر انسان کی دو کہانیاں ہوتی ہیں ۔
ایک وہ جو سب کو سناتا ہے
۔ دوسری وہ جو سب سے چھپاتا ہے ۔
🍁

Nice.🤔🧐
A  : Nice.🤔🧐 -