ہر انسان کی دو کہانیاں ہوتی ہیں ۔
ایک وہ جو سب کو سناتا ہے
۔ دوسری وہ جو سب سے چھپاتا ہے ۔
🍁

تو نے سمجھا ہی نہیں اور نہ ہی سمجھنا چاہا۔
ہم چاہتے ہی کیا تھے تجھ سے تیرے سوا ۔
🍁🌿۔
تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھے ۔
کہ تو میرے روٹھنے سے راضی ہے ۔
🍁🌿۔


تیرے عشق میں ہم ریگستان ہوگئے
دیکھتے دیکھتے ہم ویران ہو گئے ۔
سب کو سیکھایا سنبھل کے چلنا ۔
پر اپنی کہانی میں ہم نادان ہو گئے ۔
۔🍂🌿
اپنے آور سپنے دونوں ہمیشہ ۔
آنکھیں بند کرنے کے بعد ہی آتے ہیں ۔
🍂🌿
شبِ برات کے نوافل
upload Kye Mene . dekh lejy ap SB .
دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔🤲۔
۔ اللّٰہ پاک سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین ۔🤲۔


محبت تو چاہنے کا نام ہے ۔
پا لینا کوئی شرط تو نہیں ہوتی ۔ ۔
🍂🌿۔
محبت ہو بھی جائے تو کبھی اظہار مت کرنا ۔
دنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے ۔۔۔۔ّ
*****.🍂🌿
لکھنے کو ہم بہت کچھ لکھ سکتے ہیں۔
لیکن بات تو عمل کی ہے
باتیں صرف لکھنے کی حد تک ہی نہیں ہوتی ان پر عمل کرنا بھی ضروری ہوتا ہے ۔
Aنoشy۔
ہم بدلے نہیں صاحب۔
بس دنیا کو سمجھ گئے ہیں۔
Aنoشy۔
