عبادتوں میں مصروف ہیں سبھی آج کل ۔
دلوں کو توڑ کر سجدوں میں رویا جا رہا ہے ۔
اس کے لہجے مجھے بس یہ معلوم ہوا ۔
اسے دشوار لگتا ہے اب مجھ سے تعلق رکھنا ۔
میری قبر پہ ڈرامہ نہ رچایا جائے ۔
کوئی اتنا خیرخواہ ہے تو ساتھ دفنایا جائے ۔ ✌️
تجھ سے بچھڑ کے سانس تو چلتی رہی مگر ۔
میں خود کو زندہ دیکھ کر حیرت سے مر گیا ۔
تیرا لہجہ بتا گیا مجھ کو
تیرے دل میں عارضی تھا میں ۔
آخر مجبوریوں کی فتح ہوتی ہے ۔
محبتیں تو ہمیشہ ہار جاتی ہیں ۔ ۔
تیرے نال کی یاری پے گئی ۔
دنیا پیچھے ساری پے گئی
۔ لوکاں دے نال ہس ہس گلاں ۔
ساڈے واری بیماری پے گئی ۔😂😂🤣۔
معلوم نہیں گناہ کتنے ہیں ۔لیکن یاربّ ۔
اس رمضان کے صدقے بخش دے ۔ آمین ثم آمین ۔🤲۔