200 سال پرانی 10 اہم باتیں جو روم کے بادشاہ نے لکھی تھی۔ 1۔۔ سب کا دوست کسی کا دوست نہیں ہوتا۔ 2.. جو تنہائی میں خوش ہوتا ہے یا تو وہ درندہ ہوتا ہے یا دیوتا 3.. بھوک کسی بھی آدمی کو چور بنا دیتی ہے۔ 4... دولت آج کی دنیا کی سب سے بڑی حقیقت ہے دولت کے آگے محبت کی اہمیت کم ہو جاتی ہے۔ ۔ 5.. بزدل ہمیشہ اپنوں سے لڑتا ہے دشمن سے نہیں۔ 6... جاہلوں سے لڑنے سے بہتر ہے خاموش رہنا۔ 7.. جب اندر کوئی دشمن نہ ہو تو باہر کے دشمن آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔ 8.. قرض لے کر چوکیدار رکھنے سے بہتر ہے کہ پڑوسیوں سے صلح کر لی جائے۔ 9.. طاقت خوف کو پیدا کرتی ہے۔ خوف نفرت پیدا کرتا ہے نفرت بغاوت کو جنم دیتی ہے۔ اور بغاوت طاقت کو کچل دیتی ہے۔ 10.. زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے اگر آپ اسے محسوس کرتے ہیں تو آپ کے پاس سب کچھ ہے۔
تجھے بنانے والے نے کوئی کمی چھوڑی نہیں اس نے کمال کر دیا رنگ بھر دیئے تیرے وجود میں کبھی تو اپنے رب کے شھکار ہونے کی نظر سے تو اپنے آپ کو دیکھے تجھے اپنے آپ سے پیار ہو جائے گا۔ تجھے اپنے آپ سے محبت ہو جائے گی۔