میری اوقات مٹی ہے۔
میں خود کو خاک لکھتی ہوں۔
حسرتیں کچھ اور ہیں۔ وقت کی التجاء کوئی اور ہے کون جی سکا ہے زندگی اپنی مرضی سے دل چاہتا کچھ اور ہے اور ہوتا کچھ اور ہے۔
میں نے اک شخص جیت کر ہارا ہے ۔
اب مجھے کھیل کے میدانوں سے ڈر لگتا ہے۔
انسانوں کی دنیا کا یہی تو رونا ہے۔
اپنا دل تو دل ہے دوسروں کا کھلونا ہے۔

بچھڑ جاؤ تو لوگ دھاڑیں مار کر روئیں۔
میسر شخص کی قیمت ٹکے کی بھی نہیں ہوتی۔
لگی ہوئی ہے کوئی بدعا تعاقب میں۔
سکون شکل دکھاتا ہے لوٹ جاتا ہے۔
محبت مرضی سے نہیں ہوتی۔
یہ کسی کو رزق کی طرح ملتی ہے۔
اور
کسی کو روگ کی طرح۔
میرے حصّے کے لوگ۔
لوگ لے جاتے ہیں۔ ۔







زندگی تو سستی ہے۔
گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں۔
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ازالے بھی تو ممکن ہیں ۔
جنہیں ہم سے شکائیت ہے اسے کہنا ملے ہم سے ۔
اللّٰہ سے مانگنا کبھی مت چھوڑنا اللہ نے تو ابلیس کو بھی وہ دے دیا جو اس نے مانگا
تم اپنے آپ کو کتنا ہی گناہگار سمجھتے ہو اللہ کو پکارنا مت چھوڑنا۔
سکون اگر زندگی میں ہوتا۔
تو خدا کبھی موت نا بناتا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain