ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کی عزت کرے ، کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے ۔ ۔ ۔
صبح کی نماز ، ٹھنڈا پانی، خاموش دنیا اور خدا سے ملاقات ، محبت کی مثالیں ہیں۔ ۔ ۔
اپنی اچھائی پر اتنا بھروسہ رکھو کہ جو تمہیں کھوئیگا ، وہ ضرور ایک دن روئے گا۔۔۔