ایک پاگل شخص نے اپنے دور حکومت میں سرٹیفکیٹ گستاخ مسیح عورت کو رہا کیا
آج ان کے کارکن دوسروں کو تانے مار رہے ہیں
علامی سعد رضوی کا بڑا بیان
"گستاخ رسول واجب القتل ہے ، چاہے اسکا تعلق بھارت سے ہو یا فرانس سے"
عمران خانPTIکوناموس رسالت کادرد ہوتا زرا سابھی پاس وفاہوتا یہ حکمران جماعت تھی فرانس کےسامنےکھڑی ہوکرکہتی ہم کوئی آپ کےغلام ہیں تم سرکاری سطح پرہمارے نبیﷺکی گستاخی کرواورہم تم سےتعلق رکھیں
لیکن اس بدبخت جماعت نےفرانس سےنہ تعلق توڑانہ سفیرنکالا
اُلٹامسلمان روزےکی حالت میں شہیدکیے
جس معیشت کے لیے فرانس کی گستاخی کا دفاع کر رہے تھے آج وہ معیشت تاریخ کی بدترین سطح پر ہے۔
بازار مصر میں سیدنا یوسف علیہ السلام کی صرف قیمت لگی تھی اور سات سال قحط سالی رہی۔
اور یہاں تو بات سید الانبیاءﷺ کی ناموس کی تھی،ہماری قوم اس وقت بےحس بن کے معیشت کے درس دیتی رہی۔اب بھگتو۔۔
وزیراعظم سمیت تمام وزراء کے سیکورٹی پروٹوکول پر تعینات گاڑیوں کو ہٹایا جائے یہ گاڑیاں پیٹرول سے چلتی ہیں تھوک سے نہیں۔
یہ پیسہ عوام کا ہے یہ آپ کے معمولی سی جان کی حفاظت کے لئے نہیں جنہیں قوم کی پرواہ نہیں ہمیں انکی پرواہ نہیں۔
شیخ رشید کا ایک اور اعترف
"فورس نے خود کہا کہ ہم نے TLP کے خلاف استعمال نہیں ہونا۔ تین دفعہ رینجرز چیف نے مجھے کہا ہم نے فورس استعمال نہیں کرنی"
یعنی یہی وجہ تھی جس کی وجہ سے عمران خان کا طاقت سے کچلنے اور قتلِ عام کا منصوبہ ناکام ہوا
لبیک والوں مبارک ہو نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے تم ہی حقیقی وارث اور سچے عاشق رسول ہو ۔
جب بھی اسلام پر کوئی وار کرے لوگ تہمیں ہی آواز دیتے ہیں
پاکستان میں 250 سیاسی جماعتوں کو کوئی نہیں پکارتا صرف تم ہی کو پکارا جاتاہے
باقی صرف ٹچ والے ہیں تم ہی حقیقی مجاہد ہو ۔
جب عمران خان وزیر اعظم تھا تو اس منافق نے پورا ملک بند کر دیا جلاؤ گھیراؤ کیا غریب کی دکانوں کو آگ لگائی پولیس وین کو آگ لگائی پولیس والوں کو موت کے گھاٹ اتارا
اب انڈیا نے حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کی اور تیسرا دن ہے اسکا کچھ پتا نہیں
چکوال والوں تواڈی واہ واہ😍❤
لبیک والے جلسے کرتے ہیں اور پنڈال بھر جاتا
ہم سب غیرت مند بہادر دین پسند سعد بھائی کے ساتھ ہیں
انشاءاللہ مرتے دم تک ساتھ نبھائیں گے ہم سب دین کو تخت پر لاکر دم لینگے 😍اور پارلیمنٹ میں نعرہ گونجے گا
لبیک یا رسول اللہ
بات کرسی کی ہو تو اسلام آباد ڈی چوک جا کے گنگرو توڑے جا سکتے ہیں اور پورے ملک میں احتجاج کیا جا سکتا ہے۔
کیا یہ احتجاج نبی پاک کی ناموس پہ بھی کیا جا سکتا ہے۔؟ کوئی ریلی کوئی کال۔؟ خان سانپ کے کارکنان اور خاں سانپ کے لیئے جہاد صرف اپنے اقتدار کے لیئے ہے۔؟
علی پور مظفر گڑھ افسوس صد افسوس مہنگائی سے پریشان غریب شخص نے پوری فیمیلی کی گردنیں کاٹ کر خود بھی پھندا ڈالکر خودکشی کرلی سوال یہ ہے کہ انکا قاتل کون ہے ہمارا چیف جسٹس پاکستان سے پرزور مطالبہ ہےکہ اس واقعہ کی ایف آئی آر حکومت وقت کیخلاف کرکے ایسے حکمرانوں کو نشان عبرت بنایا جائے
مودی کہتا ہے کہ میں نے گستاخی کی مذمت نہیں کرنی, ہم مذمت نہیں بلکہ بہت جلد تمھاری مرمت کرنے آرہے ہیں.
علامہ سعد حسین رضوی صاحب کا جلسے سے خطاب
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور
جس معیشت کے لیے فرانس کی گستاخی کا دفاع کر رہے تھے آج وہ معیشت تاریخ کی بدترین سطح پر ہے۔
بازار مصر میں سیدنا یوسف علیہ السلام کی صرف قیمت لگی تھی اور سات سال قحط سالی رہی۔
اور یہاں تو بات سید الانبیاءﷺ کی ناموس کی تھی،ہماری قوم اس وقت بےحس بن کے معیشت کے درس دیتی رہی
اب بھگتو
جس معیشت کی خاطر فرانس کا دفاع کیا گستاخوں کی حمایت کی بے گناہ مسلمانوں کا خون بہایا گیا آج اس معیشت بدترین ہال میں موجود ہے
لمحہ فکریہ
لفافہ صحافی اور کسی بھی سیاسی پارٹی کے کارکنان انڈیا کی گستاخی پر تحریک لبیک سے احتجاج کا مطالبہ کر رہے ہیں ان کی خدمت میں گزارش ہے اگر ناموس رسالت کا سارا کام تحریک لبیک نے کرنا ہے تو وہ اپنی پارٹی چھوڑ کر تحریک لبیک تحریک لبیک جوائن کرلیں
کدھر ہے یہ اسلامی ٹچ والا نیازی جس نے اپنی کرسی جانے کے بعد اودھم مچا رکھا تھا آدھا اسلام آباد جلا دیا تھا لوگوں کو اداروں کے خلاف استعمال کر رہا تھا آپ مودی کو جواب کیوں نہیں دے رہا لانگ مارچ سے یا پھر اسلام صرف کرسی کے لیے استعمال ہوتا ہے
آپ گھر بیٹھے اور مولانہ جہاد کرے کیونکہ صرف مولانہ مسلمان ہے آپ نہیں جب کوئ عالم وٹ مانگے تو آپ لوگ کہتے ہے علماء سیاست میں کیا کررہا ہے ؟
تحریک لبیک والو، PTI والوں کی باتوں کا برا نہ منائیں۔ اِن کا دُکھ بہت بڑا ہے کیونکہ ابھی تک یہ سب لال ولال ہیں۔
اقتدار سے اُترنے کے بعد ہر بار انھوں نے آپ کی طرف دیکھا کہ شاید آپ انھیں بچانے آجائیں لیکن آپ نہیں آئے، اتنا گلہ تو بنتا ہے
یہ بات درست ھیکہ اس بار تحریک لبیک نے احتجاج کیلئےسڑکوں کا رُخ نہیں کیا لیکن یہ بھی حقیقت ھیکہ بھارت میں ہونے والی گستاخی کے خلاف پاکستان میں سب سے پہلے جس نے مودی کو للکارا وہ واحد سعد رضوی تھے اور TLP کے کارکنان نے ٹویٹر پر ٹرینڈز چلائے
لیکن منافقوں نے کسی حال میں خوش نہیں ہو
خود کو سب سے بڑا عاشقِ رسول کہنے والے اور پچھلے دنوں اقتدار کیلئے پاکستان کا امن خراب کرنے والے عمران خان نے کئی دنوں بعد ایک ٹویٹ تو کر دی، کیا بھارت میں گستاخی کے خلاف سڑکوں پر نکلیں گے؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain