انڈیا میں آقا ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے BJP پارٹی کی ترجمان کو اس کی جماعت نے پارٹی سے نکال دیا۔ مبارک مسلمانوں خاص طور پر ان مسلمانوں کو جنہوں نے انڈیا میں احتجاج کئے، ان احتجاج کرنے والوں میں بابا جی رضوی کے ماننے والے تھے...
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
بھارتی حکومت نے مُلک کو انتشار اور خون خرابے سے بچانے کیلئے اپنی پارٹی ترجمان(گستاخِ رسول) کو جماعت سے نکال دیا جبکہ ایک ہماری حکومت بھی تھی جس نے فرانسیسی سفیر کو نکالنے کے بجائے اپنی ہی عوام کا خون بہانے کو ترجیع دی
سنو مودی!!! مسلمان ابھی زندہ ہیں!! اپنے نبی ﷺ سے بہت پیار کرتے ہیں !!تم نے مسلمانوں کے جذبات سے کھیلا!! تیرے گھر میں اسلام کا پرچم لہرائیں گے!! مسلمان کفار کی گردنیں کاٹنا جانتے ہیں!!
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
ذاتی بغض اور منافقت کی بنا پر تحریک لبیک کو نشانہ نہیں بنانا چائیے
اس وقت اگر بھارت میں کوئی نعرہ گونج رہا ہے تو وہ لبیک یا رسول اللہٰ ﷺ کا گونج رہا ہے اور بھارتی اور کشمیری مسلمان تحریک لبیک کو اپنے لئے اُمید کی کرن سمجھتے ہیں
ایک اور یوٹرن (U-Turn)
اسلام آباد پر چڑھائ مارچ ملتوی
پنجاب میں ضمنی الیکشن کا بہانہ
مزید یہ کہ جب بھی ہوگا وہ روائتی مہنگائ کے خلاف مارچ ہوگا حکومت گرانے کے لیے نہیں
سچی بات : بنی گالہ، جاتی عمرہ اور سرے محل میں رہنے والوں کو مہنگائ اور بے روزگاری کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیے
او یوتھیو ! تم بکواس بند کرو گے یا نہیں ۔نہیں تو ایسے زلیل ہوتے رہوگے۔اورکتوں کے بھونکے سے شہر برباد نہیں ہوسکتا۔اور نہ کتیوں کے بھونکنے سے چاند کی روشنی کم ہوسکتی ہیے۔تم پاگل ہو جو اللّٰہ نے یہ کائنات اپنے محبوبؐ کی خاطر بنائی ہے۔پھر تم اس کے دین کو روکنے اور جھکانے چلے ہو💪
رسول کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے سود دینے والے، لینے والے، اس کے کاغذات تیار کرنے والے اور اس کے گواہوں پر لعنت فرمائی اور فرمایا کہ وہ سب گناہ میں برابر ہیں۔(مسلم)
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور
عمران خان
اک ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو تو 4 سال میں آزادی دلوا نہ سکا
تو پوری قوم کو آزادی کیسے دلوائیں گا؟
یوتھیوں سے سوال
حضورﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والی BJP ترجمان کو پارٹی سے نکال دیا گیا،
یاد رہے اس گستاخی کے خلاف بھارت بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں جس میں اس کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
پاکستان میں اگر کسی جماعت نے اس گستاخی کے خلاف آواز اُٹھائی ہے تو وہ TLP نے اُٹھائی ہے https://t.co/oVCg1xt9zM
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
اگر اسلام کی ایک طاقتور شخصیت کی ایک ٹویٹ سے کُفر کی ٹانگیں کانپتی ہیں تو سوچیں اگر مسلمان حکمران غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حق کیلئے سخت مؤقف اپنا لیں، پھر تو پورا کفر پاؤں میں آ جائے گا
اس وقت اگر پاکستانی عوام کی ترجمانی کوئی جماعت کر رہی ہے تو وہ تحریک لبیک کر رہی ہے، باقی سب کے ڈرامے اور ذاتی مفاد ہیں
#justTLP✌️
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور
چالیس فی صد کٹوتی کافی نہیں۔ تنخواہ اورگھر کے سوا تمام مراعات واپس لی جائی وزرا اور ممبران پارلیمنٹ کی ہرطرح کی مراعات ختم کی جائیں۔ جو الیکشن پرکروڑوں خرچ کرسکتےہیں،وہ بطورپارلیمنٹیرین اپناخرچہ کیوں نہیں اٹھاسکتے۔ پنجاب،سندھ، کے پی اوربلوچستان ہاوسزنیلام کرکے ہوٹل بنائیں جائیں
اگر سادہ یا پرانے کپڑے پہنے سے عزت میں کمی آتی تو سترہ پیوند لگی قمیض والے حضرت عمر رضی اللّٰه تعالیٰ عنہا ٢٢ لاکھ مربع میل کہ حکمران نہ بنتے 💯😇
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور
بریکنگ
علامہ سعد رضوی نے بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا۔ "اسلامی طرزعمل سےپاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی،فلاحی ریاست بنائیں گے": سعد رضوی
سعد رضوی صاحب کو سات ماہ بغیر کسی جرم کے جیل میں رکھا گیا لیکن انہوں نے ایک لفظ بھی پاکستان اور اداروں کیخلاف نہیں بولا
ادھر عمران نیازی کی حکومت کیا چلی گئی پاکستان کو توڑنے اور فوج کو تباہ کرنے کی دھمکیاں دینے لگ گیا
کیا ایسا دہشتگرد وزیراعظم بننے کے قابل ہے؟
طعنے دینا منافقوں کا شیوا ہے
ٹی ایل پی ماضی کی طرح اب بھی ناموسِ رسالت کی حفاظف کیلئے سب سے آگے ہے۔ اگر آپ ہر کام کی توقع سعد رضوی سے کرتے ہیں تو پھر اپنے نام نہاد لیڈران کی حمایت چھوڑ کر TLP کی سپورٹ شروع کر دیں، سعد رضوی آپکی اُمیدوں پر پورا اُترے گا۔
ہمارے حکمران کفار سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں۔ ہم عربوں کو کمزور سمجھتے رہے لیکن وہ بازی لے گئے۔ انہوں نے انڈین پراڈکٹس پر پابندی لگائی، ساتھ ہی انڈیا کی چیخیں نکل گئی۔ لیکن ایک ہمارے سابق حکمران تھے جو فرانس کا بائیکاٹ نہ کر سکے اور شہباز شریف کو ابھی ہوش آئی کہ انڈیا میں کچھ ہوا ہے۔
پاکستان میں IMF کا آخری دلال عمران خان جس نے اسٹیٹ بینک بیچا جسکا impact آج کے حالات ہیں اور آج pti کس مہنگائی کا رونا روتی ہے آج ابلیس عمران کی حکومت ہوتی تو فضائل بیان ہورھے ہوتےعمران خان نے اگرحرام کا بیج بودیا ہےتو ن لیگ اسے کیوں پانی دے رہی ہے مہنگائی حکومت کو لے ڈوبی گی۔
اب تک 192 پاکستانی ریٹائرڈ جنرل صرف کینیڈا کی شہریت لے چکے ہیں. !! سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ
باقی ملکوں کے رزلٹ کا انتظار کریں..
تین سو کنال کے محلوں میں رہنے والے زرداری نواز شریف اور عمران نیازی کبھی بھی قوم کی حالت نہیں بدل سکتے
عوام اگر عزت کی روٹی چاھتی ہےتو تین مرلے کے گھر میں رہنے حافظ سعد حسین رضوی کی قیادت میں اسلام کی بالادستی قاٸم کرنا ہو گی
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain