Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Ansar-Ali-684
 

اب تک 192 پاکستانی ریٹائرڈ جنرل صرف کینیڈا کی شہریت لے چکے ہیں. !! سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ
باقی ملکوں کے رزلٹ کا انتظار کریں..

Ansar-Ali-684
 

تین سو کنال کے محلوں میں رہنے والے زرداری نواز شریف اور عمران نیازی کبھی بھی قوم کی حالت نہیں بدل سکتے
عوام اگر عزت کی روٹی چاھتی ہےتو تین مرلے کے گھر میں رہنے حافظ سعد حسین رضوی کی قیادت میں اسلام کی بالادستی قاٸم کرنا ہو گی
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور

Ansar-Ali-684
 

مفتاح اسماعیل ہم غریب عوام نےٹھیکہ نہیں لیاہوا ہٹےکٹےخودکفیل امیرترین کروڑپتی سیاستدان
بیوروکریٹس
سرکاری افسران
اوراسٹیبلشمنٹ کےہرشخص کےبوجھ اٹھانےکا
ہم آواز اٹھائیں گے
غریب عوام کےپیسوں پر عیاشیاں بندکروIMF کےقرضوں کی ذمہ دار خودغرض بے حس اشرافیہ ہے
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور

Ansar-Ali-684
 

پاکستان کی عوام سب کو آزما چکے ہیں اس بار تحریک لبیک پاکستان کو آزما کر دیکھ لیں یہی لوگ پاکستان کے خیرخواہ ہیں ،عوام کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور ان کو حل کرنا جانتے ہیں۔
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور

Ansar-Ali-684
 

پاکستان کی معاشی تباہی کی سب سے بڑی وجہ سود کا غلیظ نظام ہے لہٰذا ہر پاکستانی سود کے نظام کے خلاف آواز اٹھائے اور اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دے
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور

Ansar-Ali-684
 

ان شاء اللہ تحریک لبیک پاکستان کی حکومت پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنائے گی. ہمارے دور میں غریب عوام کو سپورٹ کرنا اولین ترجیح ہوگی. ترقیاتی کام سب سے زیادہ کریں گے
ہم صرف نعرہ لگانے والے نہیں عملی کام کر کے دکھانے والے ہیں
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور
@tlp_S13

Ansar-Ali-684
 

پاکستان کی معاشی تباہی کی سب سے بڑی وجہ سود کا غلیظ نظام ہے لہٰذا ہر پاکستانی سود کے نظام کے خلاف آواز اٹھائے اور اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دے
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور

Ansar-Ali-684
 

آج یہودی بہت خوش ہو رہا ہو گا پاکستان کا حال دیکھ کر اور ان سب کا زمیدار اور کوٸی نہیں ہے بلکے ہم آوام ہی ہیں کیوں کے ہم آپنے ووٹ کا سہی استیمال نہیں کر رہے یں خدارہ ایک موقہ آب TLpکو دواور اسلامی کانون نافیظ کر واٶں ہم خود کو بدلے گے تو بدلے کا وطن
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور

Ansar-Ali-684
 

پیٹرول 30 روپے مزید مہنگا۔
بہتر ہوتا اگر عام آدمی کی کھال اُتارنے کے بجائے سرکاری افسروں، گورنروں اور وزیروں کی عیاشیاں کم کر دی جاتیں جو پانی کی طرح مفت پیٹرول استعمال کرتے ہیں.
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور

Ansar-Ali-684
 

لبیک والوں کا ساتھ دو دین کو تخت پر لانے کے لئے اسلامی قوانین نافذ ہوں گے اور آس قانون کی برکت سے مہنگائی بھی ختم ہو گئی
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور

Ansar-Ali-684
 

ن لیگ ، پی ٹی آٸی ، پیپلز پارٹی تینوں جماعتیں آٸی ایم ایف کی غلامی میں ایک پیج پر ہیں۔
آٸی ایم ایف نے ہمیشہ پیٹرول ، بجلی اور کھاد مہنگی کرنے کا مطالبہ کیا۔کبھی ان حکمرانوں کی عیاشیاں ختم کرنے کا مطالبہ نہیں کیا۔
علامہ حافظ سعد حسین رضوی
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور

Ansar-Ali-684
 

*فرانس کے سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ کرنے پر عمران خان نے پولیس اور رینجرز کو تحریک لبیک کے مارچ پر فائرنگ کا آرڈر دیا تھا جب 29 عاشقان رسول ﷺ شہید ہوئے
عمران خان فرانس کے حکم پر لبیک کے مارچ کو فائرنگ سے کچلنا چاہتا تھا پر رینجرز انکاری ہوگیا
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور

Ansar-Ali-684
 

میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دونگا
حضرت ابوبکر صدیق ؓ
#AllamaKhadimHussainRizvi

جیو نیوز
A  : جیو نیوز - 
Ansar-Ali-684
 

اس وقت اگر پاکستانی عوام کی ترجمانی کوئی جماعت کر رہی ہے تو وہ تحریک لبیک کر رہی ہے، باقی سب کے ڈرامے اور ذاتی مفاد ہیں
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور

Ansar-Ali-684
 

سود کھلم کھلا اللہ پاک سے اعلان جنگ ہے سود کا نظام کبھی بھی معیشت ٹھیک نہیں کر سکتا معیشت صرف اسلامی نظام سے ہی ٹھیک ہوگی لہٰذا اب پاکستانی عوام کو چاہیے کہ اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دے
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور

Ansar-Ali-684
 

74 سالوں سے دین و ملت کے غداروں کو سپورٹ کر کے جھوٹ ، فحاشی ، مہنگائی ، بیروزگاری سمیت تمام جرائم اور خاص کر دین سے دوری کے علاوہ کیا حاصل کیا😐
#لبیک_کامنشورمہنگائی_نامنظور

Ansar-Ali-684
 

اس ملک کو سود کے نظام میں دھکیلنے والوں کا پیٹرول بجلی گیس سب فری اور جب تک ہم لوگ آواز نہیں أٹھاتے اس وقت تک فری ہی رہے گا #TehreekLabbaikPakistan

Ansar-Ali-684
 

🤲🏻 *والدین کی دعا !
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
تین دعائیں ہیں جن کی قبولیت میں کوئی شک نہیں:
1) مظلوم کی دعا،
2) مسافر کی دعا،
3) والد (اور والدہ) کی دعا
اپنی اولاد کے حق میں۔
📗«سنــن ابــن ماجہ-3862»

Ansar-Ali-684
 

نہ منہ چھپا کے جئے نہ سر جھکا کے جئے
ستم گر کی نظروں سے نظریں ملا کے جئے
ہم اگر دو دِن کم جئے تو اس میں حیرت کیا
ہم ان کے ساتھ تھے جو شمع جلا کے جئے
ان شاءاللہ آیا آیا دین آیا https://t.co/M3L9TV8wVo