Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Ansar-Ali-684
 

#TLP_Promotion
تبدیلی کی تلاش میں جہاں تک چلے جاؤ
واپس حضورﷺ کے دین کی طرف آنا پڑے گا
کیونکہ تبدیلی صرف نظام مصطفیﷺ
میں ہے💪💝

Ansar-Ali-684
 

جس معیشت کو کھبی فرانس کھبی امریکہ اور کھبی اسرائیل کے سہارے تھے آج وہ معیشت تباہ ہوچکی ہے
جناب یوسف علیہ السلام کی صرف قیمت لگی تھی بازار مصر میں رب 7 سال قحط لایا مصر میں
تم تو گستاخانِ رسول کا دستِ بازو بنے رہے تمہارا کیا حال ہوگا
سوچو😕
#TLP_Promotion
#tlp

Ansar-Ali-684
 
- mita diya gya -
Ansar-Ali-684
 

پٹرول کی قیمتوں میں پے در پے اضافے نے متوسط طبقے کو غریب اور غریب کو خستہ حال کر دیا ہے۔ عمران خان کی طرح موجودہ حکومت بھی معیشت کو سہارا دینے میں ناکام ثابت ہوئی ہے بلکہ حالیہ دنوں میں معیشت مزید بے قابو ہو گئی ہے

Ansar-Ali-684
 

جہاں کہیں بھی مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہےکشمیر و فلسطین ہو چیچناں ہو یا بوسنیا و عراق ہو بغداد ہو بحیثیت مسلمان ہمارا حق بنتا ہے ہم ان کی مدد بھی کریں اور انکے اوپر جو ظلم کررہے ہے ان ظالموں کے خلاف آواز بھی اٹھائی

Ansar-Ali-684
 

قوم اگر نظام مصطفٰیﷺ کے ساتھ کھڑی نہیں ہوگی تو20% طبقہ 80%کا حق کھاتا رہے گا 80% طبقہ یونہی غلامِ رہے گا گھی چینی پٹرول مہنگائی کو بھگت بھگت کر پیٹ پالنے کے چکر میں مرجائےگا اور آگےبھی ذلت اٹھانی پڑے گی
دنیا و آخرت کے ہر مسئلے کا حل نظام مصطفٰیﷺ ہے
#TLP

Ansar-Ali-684
 

انشاءاللہ جنوبی پنجاب میں اس دفعہ تحریک لبیک پاکستان تمام سیاسی جماعتوں کو سرپرائز دے گی. جنوبی پنجاب میں وڈیرا راج ختم لوگ اب بس نظام مصطفےٰﷺ کا عملی نفاذ چاہتے ہیں.

Ansar-Ali-684
 

سفیدپوش کیلئے دو وقت کی روٹی بھی نا ممکن بنائی جا رہی ہے
سنا تھاجب غریب مزدور کے صبرکا لاوا پھٹتا ہے تو اسکی تباہی بڑی خطرناک ہوتی ہے
پھر کچھ بھی نہیں بچے گا نا یہ سیاست دان نا جرنیل نا جج نا کوئی سرکاری عہدہ اور نا ہی ان بچے یہ لاوا سب کو بہا لے جاۓ گا
#AllamaKhadimHussainRizvi

Ansar-Ali-684
 

اب بہت ہوگیا عوام کو باہر آنا ہوگا انقلاب آپ کا منتظر ہے
اپنےحق اپنے بچو کےمستقبل کیلئے آئے ان کمین بے غیرت حکمرانوں کو ملک سے نکال باہر کریں
اگر ابھی بھی باہر نا آئے تو آپکا ضمیرمردہ ہے آپ ایک بے حس بےغیرت انسان ہو
ایسےجینےسےبہتر ہےکہ اس پیٹرول سے خودکوآگ لگالو
#TLP
#Petrol

Ansar-Ali-684
 

اب بہت ہوگیا عوام کو باہر نکلنا ہوگا
نہیں تو یہ چور حکمران غریب عوام کا خون چوس کر ان کا سب کچھ چھین لیں گے
یہی حالات رہے تو یہ غریبوں کے پاس زہر کھانے اور کفن کے بھی پیسے نا ہونگے

سعد حسین رضوی جیسا دلیر انسان ہی پاکستان کی قیادت کر سکتا ہے 
اب انقرییب پوری دنیا کے فیصلے پاکستان میں ہی ہوں گے ان شاءاللہ
A  : سعد حسین رضوی جیسا دلیر انسان ہی پاکستان کی قیادت کر سکتا ہے اب انقرییب - 
لانگ مارچ میں تشدد
A  : لانگ مارچ میں تشدد - 
Ansar-Ali-684
 

اقتدار کی کرسی پر بیٹھ کر منافق اعظم کو سب ٹھیک لگ رہا تھا اور اقتدار جانے کے بعد فوج ،عدلیہ کچھ بھی ٹھیک نہیں اقتدار کی ہوس نے منافق اعظم کو پاگل کر دیا ہے اگر ذلیل اعظم کو لگام نہ ڈالی گئی تو یہ اپنے مغربی یاروں کو راضی کرنے کے لیے ملک میں پھر فساد برپا کرے گا

Ansar-Ali-684
 

اسِ کو غرور مان لیں یا پھر ادائیں یار
بات چیت کے سارے سلیقے ہی بدل گئے
اور اُن کو جس دن سے بتایا کہ وہ سب سےخاص ہیں
یار اُسی دن سے اُن کے طور طریقے بدل گئے

Ansar-Ali-684
 

نوجوان نسل کا تیزی سے تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ میں شمولیت اختیار کرنا اس بات کا ثبوت ہے!! پاکستان جس مقصد کی خاطر بنا تھا تحریک لبیک ہی اس مقصد کو پورا کر سکتی ہے!!
#ImamKhadimHussainRizvi

Ansar-Ali-684
 

#وہ_کون_تھا
وہ ذلیل اعظم ہے جو ناموس رسالت پر معائدے کر کے مکر گیا
وہ منافق اعظم ہے جو اپنی تقریروں میں اسلامی ٹچ دیتا ہے ؟
وہ یہودی ایجنٹ ہے جو تحریک لبیک کو کالعدم کہتا تھا
وہ فرانس کا یار ہے جس نے سعد رضوی کو 7 ماہ قید رکھا
وہ( نازی) آئین شکن یے کشمیر فروش ہے دہشت گرد ہے

Ansar-Ali-684
 

اسرائیلی سکولوں میں یہود بچوں کو بندوق چلانےکا ہنر سیکھانا لازمی ہےاسی طرح انڈیا میں بندوق کےساتھ لاٹھی چلانےکی تربیت بھی دی جاتی
اور پاکستان میں یہ چیزیں تیسری نسل سےدیکھنے بھی نہیں دی جارہیں بہت خطرناک کھیل کھیلاگیا
بہرحال لبیک والو بندوق اور لاٹھی چلانی سیکھو بچوں کوبھی سیکھاو

Ansar-Ali-684
 

بزدلی ایک شرمندگی ہے اور آگے بڑھنا عزت ہے بزدلی کی وجہ سے کوئی بندہ تقدیر سے نہیں بچ سکتا۔
اقتباس:علامہ خادم حسین رضوی ؒ
#AllamaKhadimHussainRizvi

Ansar-Ali-684
 

وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور کوریڈور کا افتتاح کر کے سکھ قوم کو تحفہ دیا تھا
لیکن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو آزاد کروا کے پاکستانی قوم کو تحفہ نہ دے سکا ۔
@dr_uroj
#Govt_BringBackAfia

Ansar-Ali-684
 

جو قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کو امریکی قید سے رہائی تو دور کی بات ایک مطالبہ تک نہ کر سکا وہ پاکستان کو حقیقی آزادی دلائے گا؟
#Govt_BringBackAfia