میں انصار علی قادری رضوی پاکستانی ہونے کے ناطے مسلمان ہونے کے ناطے سب پاکستانیوں کو دعوت دیتا ہوں کہ آج بھی وقت ہے تحریک لبیک پاکستان میں آجاؤ اپنی دنیا اور آخرت سنوار لو #انصاف_کادوہرامعیار
تاریخ گواہ ہے کہ جس پارٹی کا نام تحریک انصاف تھا اس نے اپنے دور حکومت میں انصاف کی دھجیاں اڑائیں اور آج عدالت ان کو کیسے انصاف فراہم کر رہی ہے آخر #انصاف_کادوہرامعیار کیوں؟
*پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن جب بھارت کی جانب سے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی 1998 کو پاکستان نے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے مقام پر پانچ کامیاب ایٹمی دھماکے کیے۔ اس دن کو یوم تکبیر کے نام سے موسوم کیا گیا۔شکریہ ڈاکٹر عبد القدیر خان ۔ #انصاف_کادوہرامعیار #Real_Rizvi https://t.co/u4Oh5iatk0
واضح فرق !!! عمران خان اپنے آپکو کہتا ہے میں عاشق رسول ﷺ ہوں!!! جبکہ علامہ سعد حسین رضوی کو دنیا کہتی ہے سعد سچا عاشق رسول ﷺ ہے !!! معلوم ہوا پاکستان کا مستقبل سعد حسین رضوی کے ہاتھ میں ہے!!! #انصاف_کادوہرامعیار
جو شخص اپنی اولاد کو مسلمان ہونے کی تربیت نا دے سکا کچھ یوتھیئے اس سے ریاست مدینہ کی امید لگا کر اپنے گھر کی عزتیں جلسوں میں نچوا رہے ہیں #انصاف_کادوہرامعیار
کہتے ہیں ہم بھی عاشق رسول ہیں ،ہم بھی مسلمان ہیں تو ہم نے کہا جناب ہم نے آپ سے یہ نہیں پوچھا کہ آپ مسلمان ہیں یا نہیں بس یہ بتائیں آپ نے اسلام کیلیے کیا کیا ہے بسسس #انصاف_کادوہرامعیار
تحریک لبیک سیاست کیلیےکوئی اسلامی ٹچ نہیں دیتی بلکہ تحریک لبیک کی سیاست اسلام کی سر بلندی کیلیےہےشریعت محمدی نافظ کرنےکیلیےکوشاں ہیں منافق چور ڈاکو سب بے نقاب ہو چکے ہیں اب عوام کا رخ لبیک کی طرف ہے ان شاء اللہ اگلا وزیر اعظم علامہ حافظ سعد حسین رضوی ہوگا #انصاف_کادوہرامعیار
عمران خان کا ٹارگٹ لانگ مارچ نہیں تھا نہ ہی اسلام آباد اور نہ ہی ڈی چوک عمران خان کا پاکستان کی عوام کی انڈیا کی عدالت سے یاسین ملک کی سزا سے توجہ ہٹانا تھا اور انڈیا اور اسرائیل کو خوش کرنا ٹارگٹ تھا۔ #انصاف_کادوہرامعیار
*پاکستان میں جو پاور تحریک لبیک پاکستان کے پاس موجود اس کی کہیں مثال نہیں ملتی. ان کی قیادت پر تشدد کے باوجود جلاؤ گھیراؤ کا سبق نہیں دیا یہی حب الوطنی انہیں مقبول کر دیا. علامہ خادم رضوی نے 2017 میں شیل کھانے کے باوجود کہا پولیس والے ہمارے بچے ہیں*
کشمیریو ہمیں آج تک کوئی ایسا حکمران نہیں ملا جو کشمیر کے لیے کچھ کرسکے لیکن ہمیں اب ٹی ایل پی 🇵🇰 کی قیادت مل گئی ہے اور ہمیں یقین ہے یہ کشمیر کے لیے ضرور آواز اٹھائی گئی ۔
عمران نیازی کے لانگ مارچ کے دو ایجنڈے تھےIMF سے پاکستان کی ڈیل خراب کرنی تھی اور سب سےاہم ترین ایجنڈا مودی کی سہولت کاری تھی کل یاسین ملک کو دو بار عمر قید کی سزا سنائی گئی لیکن عمران نیازی کی وجہ سےیہ ایشو دب گیا کوئی جلوس نہیں نکلا کوئی آواز نہیں اُٹھی جب کام ہوگیا نیازی نس گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain