خبریں گردش کر رہی ہیں کہ خان صاحب اسد عمر اور شاہ محمود پر برس پڑے ہیں کہ وہ 25 لاکھ کیا 25000 بھی لوگ نہیں لا سکے اور دوسری طرف شاہ صاحب خان صاحب کو کہتے ہیں کہ آپ بھی تو بھگوڑوں کی طرح واپس آ گئے، ابھی تو ٹائم تھا رکنے کا۔ سب آپس میں ہے لڑ رہے ہیں۔
عمران خان نے جس مقصد کے لئے دھرنا دیا تھا وہ مقصد پورا ہوگیا یا یاسین ملک کو قوم بھول گئی

حکومتی وزراء کو مفت پٹرول کی سہولت ختم کرنے کےبجائے اس نالائق حکومت نے بجائےاس کےکہ بڑی گاڑیوں والوں کاپٹرول مہنگاکرتی اورموٹر سائیکل رکھنےوالے غریب عوام کوسستا فراہم کرتی یک مشت 30 روپے فی لیٹر پٹرول مہنگا کرکے عوام پر بہت بڑا ظلم کیا ہے
تحریک انصاف کے کارکن بار بار کہہ رہے ہم سے بہتر تو سعد رضوی تھے جہنوں نے کالعدم کا لفظ ختم کرایا،اپنے کارکن رہا کرائے،مقدمات ختم کرائے،جبکہ PTI کے 1500 کے قریب لوگ تاحال جیلوں میں ہیں اور لیڈر بنی گالہ میں ہے

ایک بات تو پوری دنیا کو اب پتا چل گئی جعلی کفن والے برگرز ایک شیل بھی برداشت نہیں کر سکے، میدان چھوڑ کر بھاگ گئے اور دوسری طرف لبیک والے تھے جو آقا ﷺ کی ناموس کے لئے عمران خان کی طرف سے چلائے گئے فائر اپنے سینوں پر کھا رہے تھے اور شہید ہو رہے تھے۔ بابا رضوی کے شیر ایسے ہوتے ہیں۔




ٹی ایل پی پر کریک ڈاؤن کیا گیا تو پولیس کو حکم دیا گیا تشدد کرو باز نہ آئیں تو گولی چلائو چادر کا تقدس بھی پامال ہوا تھا درجنوں لوگ جان سے بھی گئے ۔اور آج وہی پولیس ان ہی کہ خلاف میدان میں یہ ہے مکافات عمل۔#سعدرضوی_دورہ_چولستان
گھر کے باہر پولیس کی آنے کی خبر سن کر پرویز خٹک روشندان سے نکل کر فرار
😁🤣😂🙃
ذرائع
#عمرانی_سیاست_شیطانی_سیاست
- mita diya gya -
مکافات عمل شروع وہ کہتے ہیں نا جیسی کرنی ویسی بھرنی
نہ تم صدمے ہمیں دیتے نہ ہم فریاد یوں کرتے
نہ کھلتے راز سربستہ نہ یوں رسوائیاں ہوتیں
(علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ)
یاد تو ہو گا جب عمران حکومت نے عاشقان رسول کے گھروں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا تھا۔ کوئی وارنٹ نہیں تھا، بابا جی رضوی کو گھر سے اٹھا لیا گیا۔ ECL میں نام ڈالے گئے، تشدد کیا گیا۔ سعد رضوی کو راستے میں سے گرفتار کر لیا گیا۔ لوگوں پر فائرنگ کی گئی۔
پراسیس کے بغیر گرفتاریاں توہینِ عدالت ہوگی فواد چوہدری
سعد رضوی کو کس پراسیس کے بعد گرفتار کیا تھا تب بھی صرف پرامن مارچ کا اعلان ہی کیا گیا تھا
گرفتاری کر کے پھر عدالت میں پیشگی نہیں ہونے دی پھر ضمانت میں بھی کیس کو لٹکائے رکھا
اب کیوں روتے ہو یہ سب کچھ خود ہی سکھا کر گئے تم
کہتے ہیں جی ووٹ کو عزت دو ووٹ کی اس سے بڑھ کر عزت کیا ہو سکتی ہے کہ وہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام کا دین پاکستان میں نافذ کرنے والے کو دیا جائے
#TLP

تحریک لبیک میں لیڈر کا نعرہ نہیں رسول اللّٰہ کا نعرہ لگتا ہے یہاں لیڈر کی ناموس نہیں ناموس رسالت کی بات کی جاتی ہے
#عوامی_مسائل_سےغافل_حکمران
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain