Damadam.pk
Ansar-Ali-684's posts | Damadam

Ansar-Ali-684's posts:

Ansar-Ali-684
 

وہ وقت نزدیک ہے جب سعد حسین رضوی پاکستان میں بیٹھ کر پوری دنیا کے فیصلے کریں گے ان شاءاللہ

Ansar-Ali-684
 

معاشرے کے بد ترین لوگ وہ ہیں
جو کمزور کی غلطی پر شور مچاتے ہے
مگر طاقتور کی غلطی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرلیتے ہیں

Interesting Posts image
A  : حقیقت یے ہے کہ - 
جمع مبارک
A  : جمع مبارک - 
#295_C_Red_Zone
@FHanifBup
اپنی اپنی پروفائل پکچر پر بھی یہ لگائیں اور سٹیٹس بھی لگائیں ہر مسلمان پر فرض ہے 295c کی حفاظت کرنا  🚩🚩🚩
A  : #295_C_Red_Zone @FHanifBup اپنی اپنی پروفائل پکچر پر بھی یہ لگائیں اور - 
لبیک یارسول اللّٰہﷺ
A  : لبیک یارسول اللّٰہﷺ - 
#ImamKhadimHussainRizvi
#TehreekLabbaikPakistan 
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ
کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ
A  : #ImamKhadimHussainRizvi #TehreekLabbaikPakistan یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر - 
ہم امیر المجاہدین کا شکریہ ادا کرتےہیں کہ اُنہوں نے ہمیں منافقوں کی پہچان کروائی اور ناموس رسالت کا مسئلہ سمجھایا ۔
A  : ہم امیر المجاہدین کا شکریہ ادا کرتےہیں کہ اُنہوں نے ہمیں منافقوں کی پہچان - 
یہ وہ ہستی ہے جس کی محنت کی بدولت آج پاکستان میں اسلام کا نام لینے والے ایک بار پھر جاگ اٹھے ہیں
#بدعہدمنافق_جھوٹی_حکومت
#AllamaKhadimHussainRizvi
A  : یہ وہ ہستی ہے جس کی محنت کی بدولت آج پاکستان میں اسلام کا نام لینے والے ایک - 
Ansar-Ali-684
 

اللہ پاک اُسکی مددکرتاجو اُس کےرسولﷺکاوفادارہو
عمران خان کوموقع ملاتھایہ فرانس کاسفیرنکال دیتا اللہ پاک اِسکی مددکرتالیکن اس نےقوم کومفلسی سےڈرایا mکہ ہم بھوکےمرجایئں گےپھرناموس رسالتﷺسےصرف غداری نہیں کی بلکہ آوازاٹھانےوالو پربھی ظُلم کیارب تعالیٰ اِس سےناراض ہےیہ بہت ذلیل ہوگا

Beautiful People image
A  : عُلماء کے ساتھ چلو تاکہ تُمہیں پتہ چل سکے “ایاک نعبد و ایاک نستعین “کے بعد - 
Ansar-Ali-684
 

ہمارے نبیﷺنےمدینہ کی ریاست سےیہود نکال دیےتھےان کو کاٹ کربھی رکھ دیاگیا بات یہیں نہیں رکی خیبرمیں جاکر اِنکو نیست ونابود کردیاگیا
مدینہ کی ریاست پاکستان سےبھی یہود کےایجنٹ نکالےجائیں گےکاٹے بھی جائیں گے اور خیبر کی طرح ابلسیت کےگڑھ اسرائیل میں جاکر ان کو نیست ونابود کیاجائےگا

Ansar-Ali-684
 

اگر ملک کا وزیراعظم جلسہ کرے تو 24 کڑوڑ عوام ہونی چاہئے یہاں تو 24 ھزار بھی پورے نہیں آئے جلسہ فلاپ عوام نے مسترد کردیا وزیراعظم عوامی ریفرنڈم ھار چکےیہ پہلےبھی زبردستی مسلط تھا اب بھی مسلط رہے گا اسےٹانگ سےپکڑ نکالو اگر پاکستان میں کچھ باقی رکھنا چاہتےہو۔
#بدعہدمنافق_جھوٹی_حکومت

اس نوجوان نے آج تک کرسی یا اقتدار کی خواہش نہیں کی، جب بھی تقریر کی ہے تو یہی کہا کہ ہم رسول ﷺ کا دین تخت پہ لائیں گے، عدل کا نظام قائم کریں گے اور ہر ظالم کا ہاتھ دبوچیں گے اور مظلوم کا اس کا حق دلوائیں گے۔ 
#AllamaKhadimHussainRizvi
#بدعہدمنافق_جھوٹی_حکومت
A  : اس نوجوان نے آج تک کرسی یا اقتدار کی خواہش نہیں کی، جب بھی تقریر کی ہے تو - 
Ansar-Ali-684
 

عجیب بات ہے کیا بیڈ گورننس اور مہنگائی بھی عالمی سازش تھی کشمیر بیچنا گستاخوں کو فرار کروا کر کریڈٹ لینا وقف املاک بل قادیانیوں کی تقرریاں علماء کو جیل میں ڈالنا حرمت رسول کے پاسبانوں پر گولیاں چلانا مسجدیں گرانا مندر بنانا بھی عالمی سازش تھی؟ اگر تھی تو خان ہی انکامہرہ تھا

Ansar-Ali-684
 

جلسہ اپڈیٹ!
ابرار الحق نے اذان مغرب میں "الصلاۃ خیر المن النوم" پڑھ دیا۔
لیڈر عصر کی نماز میں باآواز قرات کرلیتا ہے، کارکن کو فجر اور مغرب کی اذان کا فرق نہیں پتہ۔
اور خبیث کے بچے دعویٰ ریاست مدینہ کا کرتے ہیں۔
#بدعہدمنافق_جھوٹی_حکومت

Ansar-Ali-684
 

جہاں چور زانی قاتل ظالم دشمن اسلام اکٹھے ہوں وہاں ابلیس کی اجارہ داری ہوتی ہے پھر نا امر بالمعروف منہ سے ادا ہوتا ہے نا قرآن کی تلاوت ہوتی ہے پھر ابلیسیوں پر ابلیس کی گرفت ہوتی ہے پھر مغرب کی آزان میں فجر کی الفاظ ادا ہوتے ہیں کئی گدی نشین موجود تھے وہ بھی ابلیس کے مرید تھے۔

Tehreek Labbaik Pakistan
A  : Tehreek Labbaik Pakistan - 
Ansar-Ali-684
 

پی ٹی آئی کی یہ حالت ھو گئی ھے کہ تحریک لبیک کے جلسے جلوس استقبالیہ تصاویر چرا کر پی ٹی آئی کی پیش کی جا رھی ہیں تمام کارکنان بروقت بینقاب کر کے منہ کے بل گرائیں #TLP

اگر جلسوں سے ھی فیصلہ کرنا ہے کہ قوم کس کے ساتھ ہے تو مقابلہ سب جماعتیں مل کر لبیک کے ساتھ کر لیں پتا چلے گا
A  : اگر جلسوں سے ھی فیصلہ کرنا ہے کہ قوم کس کے ساتھ ہے تو مقابلہ سب جماعتیں مل -