پوری قوم کان کھول کر سن لیں قبر میں عمران خان کام نہیں آنا قبر میں رسول اللّه ﷺ نے آنا ہے جس عمران خان نے آج تک سہی کلمہ نہیں پڑھا خاتم النبین ﷺ نہیں پڑھ سکتا وہ کیسے عاشق رسول ﷺ بن گیا؟؟؟
ریٹائرڈ فوجی افسران کی تنظیم عمران خان کےحق میں ویڈیوز جاری کررہی ہے۔ سرعوام کاکیس بھی یہی ہےکہ آپ نے کٹھ پتلی سیاستدانوں سے ملکر اس ملک کو اتنا لوٹا، اتنا لوٹا ہے کہ غریب بھوکا مر رہا ہے، لہذا کسی بھوکے کے ہتھے چڑھنے سے بچئے گا۔ ایسا نہ ہو کہ آپکی لاشیں بھی نہ پہچانی جائیں
چلیں ہر پارٹی سے وابسطہ لوگ آمین بولے یا اللہ جس جس نے اسلام کے نام پر قوم کو دھوکہ دیا جس جس نے کرپشن کی جس جس نے پاکستان کے لئے برا سوچا برا چاہا ان سب کو غرق کر دے آمین یا رب العالمین غیر سیاسی دعا
ٹی ایل پی کے پُرامن احتجاج پہ سینکڑوں دہشتگردی کے پرچے کروانے والا رینجرزاور پولیس کی فائرنگ سے سینکڑوں کارکنان کو شدید زخمی اور 54 لوگوں کو شہید کروانے والا عاشق رسولﷺ تو دور کی بات مُسلمان بھی نہیں ہوسکتا قوم اس غدار عمران اور اس کے حواریوں کے ظُلم کو ابھی بھولی نہیں
اس میں کوئی شک نہیں کہ اپوزیشن کے جلسوں سے عمران خان کا جلسہ کہیں زیادہ بڑا ہوتا ہے لیکن یہ بھی حقیقت ھیکہ تحریک لبیک کا جلسہ حکومت اور اپوزیشن کا جلسہ اکٹھا کیا جائے تو پھر بھی بڑا ہوتا ہے (میڈیا رسائی اور دیگر مشکلات کے باوجود)
اپنی کرسی پر بات آئی تو قوم نکل پڑے عمران کے ساتھ اور دس لاکھ بندوں کا جلسہ کیا جائے گا۔ اور کشمیریوں کی مدد جس نے کی وہ پاکستان سے دشمنی کرے گا سسک سسک کر لاک ڈاؤن میں کشمیری آج بھی پڑے ہیں یہ کشمیر کا سفیر ہوتا تو یہ دس لاکھ کشمیر لے جاتا ڈرپوک۔ #منافق_ذلیل_اعظم
تحریک انصاف کے 27 مارچ کے جلسے میں دس لاکھ بندوں کے لئے پریڈ گراونڈ میں پانچ ہزار کرسیاں ڈالی گئی ہیں یعنی کہ ایک کرسی پہ 200 بندہ بیٹھے گا مینار بنا کر اور پھر تحریک انصاف جھوٹ پھیلائو سیل چند ہزار کے جلسے کو امت مسلمہ کا سب سے بڑا جلسہ قرار دیگا
*نواز شریر قادیانیوں کا بھائی ممتاز قادری کا قاتل ختم نبوّتﷺ پر ڈاکہ ڈالنے والا۔۔۔ بلاول مورتیوں پہ دوددھ چڑھانے والا ہولیاں ماننے والا گستاخ رسول شیطان تاثیر کا حمایتی۔۔۔زلیل اعظم امران آسیہ ملعونہ کو رہا کرنے والا 34 عشقان رسولﷺ کو روزے کا حالت میں شہید کروانے والا مساجد کو گرانے مندر اور گُردوارے بنانے والا۔۔۔۔ اس لیے اب کی بار فقط نظامِ مصطفٰےﷺ joinTLP آئیں نظامِ مصطفٰےﷺ کے لیے پاکستان کو سُپر پاور بنانے کے لیے تحریک لبیک پاکستان کو سپورٹ بھی دیں اور ووٹ بھی دیں ان شاءاللّٰہ دنیا بھی سنور جائے گی آخرت بھی کیوں کہ ہر درد کی دوا ہے فقط نظامِ مصطفٰےﷺ🤲🏻*
اگر بڑے جلسے اور بڑی مارچ سے جماعتوں کا شمار طاقتور اور عوام کی زیادہ پذیرائی ہے تو چیلنج ہے پاکستان کی ہر سیاسی اور دینی جماعتوں کو تحریک لبیک پاکستان سے بڑا جلسہ اور بڑی ریلی کرکے دکھا دیں۔ دعوے ہے یہ صرف کراچی مارچ کا ریکارڈ نہیں توڑ سکتے۔
بندہ اے پروردگارم امت احمد نبی دوست دار چار یارم تابع اولاد علی مذہب حنفیہ دارم ملت حضرت خلیل خاک پائے غوث اعظم زیرسایہ ہر ولی صدیقؓ عکس حسن کمال محمدﷺ است فاروقؓ ظل جاہ و جلال محمدﷺ است عثمانؓ ضیاء شمع جمال محمد ﷺ است حیدرؓ بہارِ باغِ خصال محمد ﷺ است صل اللہ علیہ والہ وسلم
*یار سوچنے والی بات ہے* لبیک والے یا اپوزیشن مارچ ، احتجاج کریں تو سمجھ میں آتا ہے کیوں کہ احتجاج *عوام* کا حق ہے لیکن یہ نام نہاد وزیراعظم کیوں احتجاج کر رہا ہے سب کچھ ہوتے ہوئے بھی اس کے پاس کرسی ہے اقتدار ہے پھر بھی اللہ پاک نے اسکو اس مقام تک لایا ہے کہ یہ سڑکوں پر نکل آیا ہے 🤣 *اب ان شاء اللہ ذلالت اسکا مقدر ہے 🤣 وہ سنا ہوا ہے آپ نے سانپ کو جب موت اتی ہے تو وہ باہر نکل آتا ہے 🐍* عقلمند کے لیے اشارہ کافی ہے🐍
تحریک لبیک اور امیر المجاہدینؒ پر ظُلم و جبرکر کے جیلوں میں ڈال کر عاسیا گستاخ کو بھگانے والے #منافق_ذلیل_اعظم کو ہم اك پل کے لیے بھی نہیں بھولے اس کا ذلت مقدر ہے
ایک دوست نے کہا عمران خان نے کیا دیا میں نے کہا سکھوں کو کرتارپور، ہندووں کو کشمیر عیسائیوں کو آسیہ یہودیوں کو سٹیٹ بینک اور مسلمانوں کو دھوکہ ۔۔۔اور کیا چاہتے ہو ؟
یا اللّه اگر ہم اپنی ذات اور اپنے لالچ کے لیے دین کا کام کر رہے ھے تو ہم کو رسوا کر دینا اور اگر ہم تیرے اور تیرے حبیب ﷺ کی رضا کے لیے نظام مصطفی کے لیے کام کر رہے ھے تو ہم کو پہلے کی طرح کامیابی عطاءفرما اور جن کو اس عاشقوں کی عظیم تحریک سے تکلیف ھے ان کی تکلیف میں اضافہ فرما
23مارچ والےدن آرمی چیف کی کھری باتیں اور حافظ محمدسعد حسین رضوی کی للکار سےاگلے پچھلےتمام نوسربازوں کی چیخیں نکل رہی ہیں اور نوسربازوں کےچیلوں کا تو دھوں نکل گیاہے پاک فوج لبیک والو کی اور لبیک والےپاک فوج کےہیں جس سےجو نہیں ہوتا کرلے فسادیوں اور انتشاريوں کو بےرحمی سےکچلا جائےگا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain